مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےکراچی کے علاقے کورنگی اور سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف افسران اور اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے افسران کو” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “تحفے میں دیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: جمال عارف(ڈپٹی سیکریٹری)، الطاف ساریو(ڈپٹی سیکریٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، ذوالفقار علی(ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، عادل علی چانڈیو (کلرک ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، قمر الدین ( ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، انور ملک (سیکشن آفیسر رورل ڈولپمینٹ ڈیپارٹمنٹ)، عبداللطیف خان(سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ)، عبداللہ(s.s.pکورنگی)، جہانگیر سومرو(اسسٹنٹ فنانس ڈیپارٹمنٹ)، اصغر کورائی(سینئر کلرک فنانس ڈیپارٹمنٹ)، زوہیب چانڈیو(کلرک فنانس)، اشرف میمن(کلرک)، عابد علی لاشاری(C.E.O)، شکیل(سپریڈنٹ)، شہر یار گل میمن(ڈپٹی کمشنر کورنگی)، عبدالجبار راجپوت(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)،(رپورٹ:محمد قربان عطاری ، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مظفر گڑھ میں میاں ایوب قریشی(سابق I.Gبلوچستان)، حماد نواز(سابقM,P.A)، ملک عطاء الحق(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو)، صدرعاشق حسین کھوسہ (D.S.P) سے ملاقاتیں کیں اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اورمدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے کراچی کے علاقے کورنگی میں غلام جیلانی(M.P.A)، سید ہاشم رضا(M.N.A)اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں 12اکتوبر 2019ء کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔


کراچی کے علاقے کورنگی میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے نور مصطفٰی لغاری(اسسٹنٹ کمشنر)، نعیم(ڈپٹی ڈاہریکٹر ایڈمن)، طاہر(ڈپٹی ڈاہریکٹر صولڈ ویسٹ)، انجم(D.S.R)سے ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت کی۔


کراچی کے علاقے کورنگی میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے نور مصطفٰی لغاری(اسسٹنٹ کمشنر)، نعیم(ڈپٹی ڈاہریکٹر ایڈمن)، طاہر(ڈپٹی ڈاہریکٹر صولڈ ویسٹ)، انجم(D.S.R)سے ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت کی۔


دعوت اسلامی کے نگرانِ شوریٰ  مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے اسلام آباد کے جدول   کے دوران سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ، عامر کیانی(سیاسی شخصیت) اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں معاونت کرنے کی درخواست کی۔ 

کراچی میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مختلف شخصیات اور  افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی درخواست کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: خان محمد مہر(سیکریٹری انوائرمینٹ)، جنرل اعجاز احمد رند(اسسٹنٹ کمشنر)، سلیم میمن( اسسٹنٹ کمشنر)، عارف اسلم راؤ(S.S,P سینٹرل)، سیف ناصر بخاری(D.S.P ایڈمن ویسٹ ذون )، جاوید یوسف زئی(I.B Z.انچارج ویسٹ ذون)


مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے چنیوٹ سٹى میں سید امان انور(ڈپٹى کمشنر چنیوٹ) اور سید حسنین حیدر شاه(D.P.O چنیوٹ)سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیااور کتب ورسائل تحفے میں دیتے ہوئے مدنی مرکزفیضانِ مدینہ آنے کی درخواست کی ۔ 


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے سندھ سیکریٹ میں مختلف افسران اور اسٹاف سے ملاقاتیں  کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی درخواست کی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہے: روشن علی شیخ(سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ) ، وحدت لا کھو(سیکشن آفیسرایجوکیشن ڈپارٹمنٹ )، ارشاد ابڑو(اسسٹنٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، عادل علی چانڈیو(کلرک ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، فیضان علی (لوکل گورنمنٹ)


مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے پسرور میں اسسٹنٹ کمشنر طیب طاہرسے ملاقات کی اورانہیں  دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں دیا۔ ذمّہ داران نے انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت بھی دی ۔(محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


بلوچستان کی معروف قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت سردار نور احمد بنگلزئی کی فیضانِ مدینہ کراچی میں آمد ہوئی۔  مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ان کو خوش آمدید کہا۔ سردار نور احمد بنگلزئی نے رکنِ شوریٰ حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری سے ملاقات کی ان کے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی اور دعائے مغفرت فرمائی، رکنِ شوریٰ نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کروایا۔(محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت فیصل آباد ریجن میں آفیسرز اجتماع ہوا جس میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت ِاسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے  شرکا کودعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کیا ۔چندشخصیات کے نام یہ ہے: سردار غلام محمود ڈوگر(R.P.O فیصل آباد)، محمود جاوید بھٹى(کمشنر فیصل آباد)، محمد اظہر اکرم(سى پى او فیصل آباد)، سید ندیم عباس شاه(ایس ایس پى انویسٹى گیشن)، خیال احمد(ایم پى اے)، شہزاد احمد (اے ڈى آئى جى)۔ (محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)