اسلامی بہنوں کو علومِ دینیہ سے روشناس کروانے، قرآن و حدیث کی تعلیمات سے انہیں آگاہ کرنے اور مختلف موضوعات پر اُن کی رہنمائی کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر مہینے مختلف کورسز و سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

معلومات کے مطابق ماہِ اپریل 2026ء میں دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف کورسز و سیشنزمنعقد ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

ماہِ اپریل میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز و سیشنز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی :

کورس کی تعداد:59

مقامات کی تعداد:4 ہزار 388 (4, 388)

شرکاء کی تعداد :85 ہزار 925 (85, 925)

سیشنز کی تعداد: 94

مقامات کی تعداد:31 ہزار 712 (31, 712)

شرکاء کی تعداد:2 لاکھ 59 ہزار 695 (2, 59, 695)

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز

اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں ٹیچرزکے لیے ٹیچرٹریننگ کورس“ منعقد کیا گیا۔ یہ کورس آن لائن اور اردو زبان میں کروایا گیا جبکہ پاکستان میں ناظمات، اسٹاف اور اجیر اسلامی بہنوں کے لیے ”ٹیچر ٹریننگ کورس“،”لرننگ سیشن“ اور ”نظامت کورس“ منعقد کیے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:11

شرکاء کی تعداد: 119

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 3

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:12

شرکاء کی تعداد: 122

(2)شعبہ رہائشی کورسز :

اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے لیے Islam _The path to eternal success ، Islamic leadership development course ، 8 Deeni Kam Course (3 days) Faizan e Namaz Course (3 days)& 2days منعقد کیے گئے۔ یہ کورسز رہائشی اردو اور بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔پاکستان میں ہماری آئیڈل کورس ، علم نور ہے کورس، فیضانِ قرآن کورس، فیضانِ نماز کورسز رہائشی اور اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 802

اوورسیز

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:8

شرکاء کی تعداد: 250

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 9

مقامات کی تعداد:21

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 52 (10, 52)

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ:

اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں (جنہوں نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہوں) کے لیے ”مدنی قاعدہ کورس“، قرآن ٹیچنگ کورس“ اور ”تجوید القرآن کورس“ منعقد کیے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز ا ردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں منعقد کیے گئے۔پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بلوچی زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:750

شرکاء کی تعداد:7 ہزار 916 (7, 926)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:70

شرکاء کی تعداد: 346

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:820

شرکاء کی تعداد:8 ہزار 262 (8, 262)

(04)شعبہ روحانی علاج:

اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں ایک دہرائی سیشن ہواجبکہ پاکستان میں مدنی انتخاب میں کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے روحانی علاج کورس“ رہائشی منعقد کیا گیا۔یہ کورس رہائشی اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد: 77

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد:8

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد: 99

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد:8

(05)شعبہ کفن دفن:

اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لیے ”غسل میت و کفن کورس“ اور تکفین سیشن منعقد کیے گئے۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن اور کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد کیے گئے۔ پاکستان میں ”اسراف“، ”ایصال ثواب کورس“،”نوحہ اور شریعت کورس“، ”تکفین کورس“ اور ”غسل میت و کفن کورس“فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1 ہزار 305 (1, 305)

شرکاء کی تعداد:20 ہزار 402 (20, 402)

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:12 ہزار 460 (12, 460)

شرکاء کی تعداد:25 ہزار 64 (25, 064)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:82

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 356 (1, 356)

سیشنز کی تعداد:1

مقامات کی تعداد:35

شرکاء کی تعداد:717

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:1 ہزار 387 (1, 387)

شرکاء کی تعداد:21 ہزار 578 (21, 578)

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:12 ہزار 495 (12, 495)

شرکاء کی تعداد:25 ہزار 781 (25, 781)

(06)شعبہ مدنی کورسز:

اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کے لیے مسافر کی نماز کورس ، آئیے نماز درست کریں، مریض کی نماز، قرآن اور سائنس کورس ، جادو اور جنات، طہارت کورس، مسافر کی نماز سیشن ، طہارت سیشن، فیضان حج و عمرہ، تفسیر کورسز، بیٹے کا کردار ، Our Enemie، Hidden wall, ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع، اسراف و مہنگائی، جنت و دوزخ کیا ہے؟، زندگی کی کہانیاں، قرآن اور سائنس سیشن ، صحت مند زندگی، فیضانِ عمرہ، فیضانِ ایمانیات، فیضانِ صحابیات، قصیدہ بردہ شریف، کامیاب لوگ ، کفن دفن کورس، بیٹی کا کردار کورس ، تصوف اور تقلید، جنت کا راستہ، خواتین اسلام، فضائل صبر و شکر، مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد، آئیے نماز درست کریں، خلفائے راشدین، پردے کے برے میں سوال وب، فیضان ایمانیات، اندھیرے سے اجالے کی طرف،نیکیاں اور نیت،باطنی امراض، عید عبادت اور قربانی، دینی کام کورس، تربیت اولاد، سیرت مصطفیﷺ، حسن کردار Other language, شافعی فقہ، path of Jannah, Stages of life, قصیدہ بردہ شریف، Usage of Islam, Blessings of Zakat, Islamic Heros, Always the Speak Truth, Moral Development, The Heavenly Journey, Weekwnd wisdom, Other language منعقد کیے گئے۔

یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی اور بلوچی زبان میں منعقد کیے گئے۔پاکستان میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کیے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد:2

مقامات کی تعداد:1 ہزار 830 (1, 830)

شرکاء کی تعداد:23 ہزار 883 (23, 883)

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:2 ہزار 909 (2, 909)

شرکاء کی تعداد:68 ہزار 574 (68, 574)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 21

مقامات کی تعداد:167

شرکاء کی تعداد:2 ہزار 865 (2, 865)

سیشنز کی تعداد: 39

مقامات کی تعداد:143

شرکاء کی تعداد:2 ہزار 197 (2, 197)

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 23

مقامات کی تعداد:1 ہزار 997 (1, 997)

شرکاء کی تعداد:26 ہزار 748 (26, 748)

سیشنز کی تعداد: 41

مقامات کی تعداد:3 ہزار 52 (3, 052)

شرکاء کی تعداد:70 ہزار 771 (70, 771)

(07)شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ:

اپریل 2026ء، پاکستان میں بچوں کے زندگی کی کہانیاں / صفائی نصف ایمان ہے /قران اور سائینس سیشن منعقد کیے گئے۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔بیرونِ ملک میں بچوں کے لیے قرآن اور سائنس سیشن منعقد کیے گئے۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد:3

مقامات کی تعداد:14 ہزار 820 (14, 820)

شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 47 ہزار 430 (1, 47, 430)

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد:62

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:14 ہزار 822 (14, 822)

شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 47 ہزار 492 (1, 47, 492)

(08)شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز :

پاکستان میں اسلامی بہنوں کے لیے ”فہمِ قرآن کورس“ منعقد کیا گیا۔ یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کیا گیا ۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:87

شرکاء کی تعداد: 617

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد: 87

شرکاء کی تعداد: 617

(09)شعبہ نیو سوسائٹیز :

اپریل 2026ء، پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لیے صفائی نصف ایمان ہے، زندگی کی کہانیاں، قرآن اور سائنس، حج تربیت،مستعمل پانی کے شرعی احکام،نجاست کا بیان ،وضو کا طریقہ، ایصال ثواب، کفن دفن،طہارت، نماز درست کیجئے،جنت کا راستہ،آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم، سیشن،طہارت کورس، اسلامی بہنوں کے مخصوص مسائل، زکوۃ کورس، کفن دفن تربیت،عید قربان کے مسائل،غسل کے فرائض ،نماز کے مسائل سیشنز اور کورسز منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد:10

مقامات کی تعداد:36

شرکاء کی تعداد: 369

سیشنز کی تعداد: 11

مقامات کی تعداد:38

شرکاء کی تعداد:956

(10)شعبہ تعلیم:

اپریل 2026ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، پرنسپلز ،ڈاکٹرز اور نرسز کے لیے Eid Milan Meetups, Glow and Grow sessions کروائے گئے۔یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کے لیے mental health in Islam،Information about pulsirat،'end of tim،identity crisis Madina pak k fazail،qurbani k fazail،fastingpilor of islam،'Understanding Autism،'How to be a good daughter،'Exam success without stress،'Self esteem،'How to be a good student،Virtues of patience،Mental Health and Islamcash your abilities سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش اور اردو میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:471

شرکاء کی تعداد:5 ہزار 16 (5, 016)

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 29

مقامات کی تعداد:126

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 543 (1, 543)

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 31

مقامات کی تعداد:597

شرکاء کی تعداد:6 ہزار 559 (6, 559)

(11)شعبہ حج و عمرہ:

اپریل 2026ء، پاکستان سے عمرہ پر جانے والیوں اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے حج/عمرہ سیشن اور ”رفیق الحرمین کورس“ منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن و کورس اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:7

شرکاء کی تعداد:51

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:706

شرکاء کی تعداد:8 ہزار 92 (8, 092)

(12)شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات:

اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں کورس مسافر کی نماز اسلامی بہنوں کے لیےآن لائن اردو زبان میں منعقد کیا گیا۔

بیرونِ ملک

کورس کی تعداد1

مقامات کی تعداد:12

شرکاء کی تعداد: 50


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز (اسلامی بہنیں) نے تمام اسلامی بہنوں کے لئے خصوصی ون ڈے سیشن عید،عبادت اور قربانی “ کا انعقاد کیا ہے۔ اس ایک دن کے سیشن کا دورانیہ ایک گھنٹہ (60 منٹ) ہوگا جوکہ 7 مئی 2026ء کو منعقد کیا جائے گا۔

کورس کی خصوصیات:

اس سیشن میں ماہِ ذوالحجہ کے فضائل، یومِ عرفہ کی اہمیت، قربانی کا تاریخی پس منظر، وجوب کے مسائل اور حج کے مقاصد،نیز اس مبارک مہینے میں کی جانے والی مخصوص عبادات و وظائف،ان ایامِ بابرکت کو اطاعتِ الٰہی میں گزارنے کا مکمل عملی طریقہ بتایا جائے گا اس کے علاوہ اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔ان شاء اللہ الکریم

داخلہ کی معلومات:یہ سیشن تمام اسلامی بہنوں کے لئے ہے تو جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے!

داخلہ لینے کے لئے اسلامی بہنیں اپنی ٹاؤن، ڈسٹرکٹ یا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ کریں۔ مزید معلومات کے لئے آپ اس ای میل ایڈریس پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:

Ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز (اسلامی بہنیں) نے 7 سے 9 سال کے بچوں اور 7 سے 12 سال کی بچیوں کے لئے خصوصی ون ڈے سیشن Eid of Sacrifice کا انعقاد کیا ہے۔ اس ایک دن کے دلچسپ و تعلیمی سیشن کا دورانیہ ایک گھنٹہ (60 منٹ) ہوگا جوکہ 7 مئی 2026ء کو منعقد کیا جائے گا۔

کورس کی خصوصیات:

اس سیشن میں عید کی تیاری، واقعات مثلاً پیاری بکری(معجزہ)،قیمتی گائے، اونٹ بچوں کا دوست، گوشت کے بارے میں اہم معلومات،علی اوراحرام(فرضی کہانی)،حج کا طریقہ (مختصراً)، مدینہ منورہ حاضری کا انداز،قربانی و حج سے متعلق ویڈیوز ، دلچسپ ایکٹیویٹیز مثلاً رنگ بھریں، تصویر مکمل کریں، اس کے علاوہ اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا جن سے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروایا جائے گا۔ان شاء اللہ الکریم

داخلہ کی معلومات:

اس سیشن میں شرکت کے لئے عمر کی حد 7 سے 9 سال کے بچوں اور 7 سے 12 سال کی بچیوں کے لئے ہے۔ جلدی کریں کیونکہ جگہ محدود ہے!

داخلہ لینے کے لئے اپنی ٹاؤن، ڈسٹرکٹ یا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ کریں۔ مزید معلومات کے لئے آپ اس ای میل ایڈریس پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:

Ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net

اس اہم تعلیمی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروائیں۔ ان شاء اللہ، یہ سیشن بچوں کے لئے نہایت مفید اور یادگار ثابت ہوگا۔

اسلامی بہنوں کو دینی علوم سکھانے، قرآن و حدیث کے احکام سے انہیں آگاہ کرنے اور مختلف امور پر اُن کی تربیت و رہنمائی کرنے کے لئےدعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر مہینے مختلف کورسز و سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

معلومات کے مطابق ماہِ مارچ 2026ء میں دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف کورسز و سیشنز ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

ماہِ مارچ میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز و سیشنز کی مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد:51

مقامات کی تعداد:26 ہزار 569 (26, 596)

شرکاء کی تعداد:4 لاکھ 8 ہزار 99 (4, 08, 099)

سیشنز کی تعداد: 81

مقامات کی تعداد:30 ہزار 589 (30, 589)

شرکاء کی تعداد :2 لاکھ 47 ہزار 836 (2, 47, 836)

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :

پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئےٹیچر ٹریننگ کورس اور لرننگ کورس منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 11

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 11

(2)شعبہ رہائشی کورسز:

مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے ,Let's Enlighten our hears, Faizan e Quran , Zia e Ramazan Faizan e Namaz Course, Bounties of Ramadanکورسز منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز رہائشی اردو اور بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے دینی کام کورس ،فیضانِ نماز کورس،فیضانِ سورۃ النساء کورس ،الوداع ماہِ رمضان کورس ، نورِ رمضان کورس، فیضان سورۃ نور کورس رہائشی اور اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:21

شرکاء کی تعداد: 436

اوورسیز

کورس کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 1183

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 11

مقامات کی تعداد:52

شرکاء کی تعداد: 1619

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ:

مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں ایسی اسلامی بہن کے لئے مدنی قاعدہ کورس، قرآن ٹیچنگ کورس اور تجوید القرآن کورس منعقد کئے گئے جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو۔یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بلوچی زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:712

شرکاء کی تعداد:7 ہزار 530 (7, 530)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:72

شرکاء کی تعداد: 349

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:784

شرکاء کی تعداد:7 ہزار 879 (7, 879)

(4)شعبہ روحانی علاج:

مارچ 2026 بیرونِ ملک دہرائی سیشن فزیکل اور اردو زبان میں منعقد ہوا۔

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:9

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:9

(5)شعبہ کفن دفن :

مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسل ِمیت و کفن کورس اور شریعت سیشن منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن اور کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان میں اسراف ،ایصال ثواب سیشن ، شریعت تکفین سیشن اورغسل میت و کفن سیشن فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:12 ہزار 278 (12, 278)

شرکاء کی تعداد:43 ہزار 586 (43, 586)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:59

شرکاء کی تعداد: 781

سیشنز کی تعداد:1

مقامات کی تعداد:16

شرکاء کی تعداد:388

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:59

شرکاء کی تعداد: 781

سیشنز کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:12 ہزار 294 (12, 294)

شرکاء کی تعداد:43 ہزار 974 (43, 974)

(6)شعبہ مدنی کورسز :

مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کے لئے فیضان تلاوت قرآن کورس، صراط الجنان کورس، بچوں کا رمضان کورس، الوادع ماہ رمضا ن کورس، اعتکاف اور خواتین کورس، عید کی خوشیاں ، فیضان زکوۃ، فیضان عمرہ، تفسیر ریگولر کلاسز، خواتین اسلام، نیکیاں اور نیت، جنت کا راستہ، بیٹی کا کردار، صبر و شکر، بچوں کی میٹھی عید سیشن، عمرہ سیشن، نماز سیشن، زندگی کی کہانیاں،Healthy life,Guest of Rehman,My beloved Father, Weekend Wisdom, who Deserves Wayl, the Valley of hell?, Admontary examples, My friend my identity,Stages of life ,سیشنز اور کورسز منعقد کئے گئے۔یہ سیشنز اور کورسز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اور کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز فزیکل و آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:24 ہزار 897 (24, 897)

شرکاء کی تعداد:3 لاکھ 85 ہزار 773 (3, 85, 773)

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:2 ہزار 89 (2, 089)

شرکاء کی تعداد:25 ہزار 428 (25, 428)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 10

مقامات کی تعداد:725

شرکاء کی تعداد:10 ہزار 974 (10, 974)

سیشنز کی تعداد: 14

مقامات کی تعداد:370

شرکاء کی تعداد:6 ہزار 693 (6, 693)

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 16

مقامات کی تعداد:25 ہزار 622 (25, 622)

شرکاء کی تعداد:3 لاکھ 96 ہزار 747 (3, 96, 747)

سیشنز کی تعداد: 18

مقامات کی تعداد:2 ہزار 459 (2, 459)

شرکاء کی تعداد:32 ہزار 121 (32, 121)

(7)شعبہ گلی گلی مدرسۃالمدینہ:

مارچ 2026ء، پاکستان میں بچوں کے لئے بچوں کی میٹھی عید سیشن منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئےجبکہ بیرونِ ملک میں یہ کورس آن لائن ہوا۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد:1

مقامات کی تعداد:14 ہزار 591 (14, 591)

شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 46 ہزار 72 (1, 46, 072)

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد:20

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:14 ہزار 593 (14, 593)

شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 46 ہزار 92 (1, 46, 092)

(8)شعبہ جامعۃالمدینہ:

مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں طالبات ، ناظمات اور معلمات کے لئے فیضانِ تلاوت سیشن منعقد کیا گیا ۔ یہ سیشن فزیکل کروایا گیا نیز یہ سیشن اردو اور انگلش زبان میں منعقد کیا گیا ۔

پاکستان میں طالبات، دیگر عملہ اور اسلامی بہنوں کے لئے رمضان سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل کروایا گیا نیز یہ سیشن اردو زبان میں منعقد کیا گیا ۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 13

مقامات کی تعداد: 347

شرکاء کی تعداد:6 ہزار 767 (6, 767)

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 300

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 14

مقامات کی تعداد: 360

شرکاء کی تعداد:7 ہزار 76 (7, 076)

(9)شعبہ نیو سوسائٹیز :

مارچ 2026ء، پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے بچوں کا رمضان، بچوں کی میٹھی عید ، الوداع ماہ رمضان، اعتکاف اور خواتین، روزے کے احکام، اعتکاف اور خواتین ، شب قدر کی فضیلت، فطرے کی فضیلت ، نماز توڑنے کے اسباب ، کامیاب لوگ، بچوں کی میٹھی، فیضان تلاوت کورس، شکر کے فضائل،حیض و نفاس،طہارت،ایصال ثواب،کفن دفن،تلاوت قرآن، بچوں کا رمضان، عید کی خوشیاں، روزے کے احکام،اعتکاف اور خواتین ،شب قدر کی فضیلت، فطرے کے احکام،طہارت کورس، بچوں کا رمضان، بچوں کی میٹھی عید،الوداع ماہ رمضان ،اعتکاف اور خواتین ،شب قدر کی فضیلت سیشنز اور کورسز منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد:12

مقامات کی تعداد:57

شرکاء کی تعداد: 598

سیشنز کی تعداد: 19

مقامات کی تعداد:63

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 177 (1, 177)

(10)شعبہ تعلیم :

مارچ 2026ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، پرنسپلز، ڈاکٹرز اور نرسز کے لئے welcome ramadan/ Blessings of zakat/ Eid ul fitr /weekly bayan/Blessings of Ramadan/How to be a good student/ how to be a good umatti/ Wudu and Science/Come correct your Salah/ Blessings of Eid ul fitr/ eid blessings/ Iman up Ramadan series.. Diseases of the heart series 3/ Iman up Ramadan series.. Diseases of the heart series 4/ Muaaf karne k fazail Sunnat Tariqa / pani peene ke adab/ Baat cheet karne ki sunnatain Aur Adaab/ Barkaat e zakaat/ nakhun katne ki sunnat salam karne ki sunnat/ Ramadan preparationsکورسز کروائے گئے۔ یہ کورسز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کے لئے Seerah of the Prophet،katame nabuwat finality of the last prophet،غوث پاک،qualities of a good student،نماز کا عملی طریقہ،کامیاب لوگ،The Great Mawlid،The blessed mawlid،Aqeeda Khatam e Nabuwat، secondary،The great daughter،how to be a good student،A woman’s asset،Seerat e Mustafaاور higher secondary سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش،اردو اور بنگلہ زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد: 376

شرکاء کی تعداد:12 ہزار 266 (12, 266)

اوورسیز

کورس کی تعداد:2

مقامات کی تعداد:32

شرکاء کی تعداد: 416

سیشنز کی تعداد: 19

مقامات کی تعداد:95

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 426 (1, 426)

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد:2

مقامات کی تعداد:32

شرکاء کی تعداد: 416

سیشنز کی تعداد: 19

مقامات کی تعداد:471

شرکاء کی تعداد:13 ہزار 692 (13, 692)

(11)شعبہ حج و عمرہ :

مارچ 2026 پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں کے لیے اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن اور کورس اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:6

شرکاء کی تعداد: 48

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد: 348

شرکاء کی تعداد:2 ہزار 695 (2, 695)

(12)شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات:

مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں الوداع ماہ رمضان سیشن آن لائن اور اردو زبان میں منعقد ہوا ۔

بیرونِ ملک

سیشنز کی تعداد:1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد:35


شعبہ مدنی   کورسز (اسلامی بہنیں ) دعوتِ اسلامی کے تحت تمام (Teenage) بچیوں کے لئے کورس”قرآن اور سائنس“ مرتب کیا گیاہے جس کا آغاز پاکستان میں وارڈ سطح پر جبکہ اوورسیز میں ڈویژن سطح پر ہو گا۔

مختلف ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق یہ کورس 18 اپریل 2026ء کو شروع ہوکر 20 اپریل 2026ء کو ختم ہوگا جس کا دورانیہ روزانہ ایک گھنٹہ (60 منٹ) ہوگا۔

کورس کی خصوصیات:

الْحَمْدُ لِلّٰہ! اس کورس میں قرآن کے بارے میں عقائد، قرآن اور پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شان، قرآن اور سائنسی علوم مثلاً Cosmology, biology, Oceanic Barriers, کے بارے میں مفید معلومات نیزاس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملےگا ۔

کورس میں داخلہ لینے کی اہلیت : (Teenage) بچیوں کے لئے۔۔ تو جلدی کیجئےکہیں دیر نہ ہوجائے۔

داخلے کے لئے رابطہ : اسلامی بہنیں اپنی ٹاؤن/ ڈسٹرکٹ/ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔

اسلامی بہنیں اس ای میل ایڈریس سے بھی مزید معلومات حاصل کر سکتیں ہیں۔

Ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net


اسلامی بہنوں کو فرض علوم سکھانے، شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں انہیں قرآن و حدیث کے احکام سے آگاہ کرنے  اور اُن کی تربیت کرنے کے لئےدعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر مہینے مختلف کورسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

معلومات کے مطابق ماہِ فروری 2026ء میں دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف کورسز ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

ماہِ فروری 2026ء میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد:57

مقامات کی تعداد:5 ہزار 541(5, 541)

شرکاء کی تعداد:74 ہزار 532 (74, 532)

سیشنز کی تعداد: 74

مقامات کی تعداد:31 ہزار 315 (31, 315)

شرکاء کی تعداد:2 لاکھ 35 ہزار 942 (2, 35, 942)

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز:

فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں ٹیچرزکے لئے ٹیچرٹریننگ کورس“ منعقد ہوا جوکہ آن لائن اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 3

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 3

(2)شعبہ رہائشی کورسز :

فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے کورسز منعقد ہوئے جوکہ فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے جبکہ پاکستان میں ”آؤ نماز سیکھیں “ ، مرحبا رمضان “ ، ”ضیائے رمضان “ ، سائن لینگوئج “ کورسز فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 96 (1, 096)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:20

شرکاء کی تعداد: 430

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:33

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 526 (1, 526)

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ :

فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں (جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآنِ کریم پڑھ سکتی ہو) کے لئے ”مدنی قاعدہ کورس“، قرآن ٹیچنگ کورس“ اور ”تجوید القرآن کورس“ منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز ا ردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں منعقد ہوئے۔پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بلوچی زبان میں منعقد ہوئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:785

شرکاء کی تعداد: 8 ہزار 243 (8, 243)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:74

شرکاء کی تعداد: 363

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 9

مقامات کی تعداد:859

شرکاء کی تعداد: 8 ہزار 606 (8, 606)

(4)شعبہ روحانی علاج :

فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں ایک سیشن بنام ”دہرائی اجتماع“ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی ذمہ داران نے شرکت کی۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا جبکہ پاکستان میں مدنی انتخاب میں سلیکٹ ہونے والی اسلامی بہنوں کے لئے روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا جوکہ فزیکل اور اردو زبان میں منعقد ہوا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:8

شرکاء کی تعداد: 99

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:12

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:8

شرکاء کی تعداد: 99

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:12

(5)شعبہ کفن دفن:

فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے تبرکات کی برکات سیشن اورغسل میت و کفن کورس منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن و کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد ہوئے۔

پاکستان میں شریعت کورس، اسراف کورس، ایصال ثواب کورس ، تکفین کورس ، غسل میت و کفن کورس اور سیشنز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد: 13 ہزار 377 (13, 377)

شرکاء کی تعداد: 49 ہزار 135 (49, 135)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:65

شرکاء کی تعداد: 978

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:42

شرکاء کی تعداد:790

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:65

شرکاء کی تعداد: 978

سیشنز کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد: 13 ہزار 442 (13, 442)

شرکاء کی تعداد:49 ہزار 925 (49, 925)

(6)شعبہ مدنی کورسز :

فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کے لئے استقبال ماہ رمضان کورس، طہارت کورس، احکام وراثت کورس، جنت کا راستہ کورس، فضائل صبر و شکر، Zakat in Islam، Hidden Well، Kids Ramdan Camp، Guest of Rehman، تصوف اور تقلید کورس ،نماز کورس، تفسیر کورسز، تفسیر کلاسز( ریگولر)، نیکیاں اور نیت، ہفتہ وار اجتماع کورس ،اردو درجہ، مریض کی نماز، صحت مند زندگی، فیضان شبِ براءت، عمرہ ، کفن دفن سیشن ، Stages of Life، میرا راستہ میری منزل، اسراف اور مہنگائی، جنت اور دوزخ کیا ہے؟، آئیے نماز درست کریں، The devastating consequences of following carnal desires ، My dear father،True Friends Shine، خود کو سنواریں، صبر و شکر ،کامیاب لوگ فقہ کورس، Why is Ramadan called Ramadan، Sins are forgiven، ویکلی کلاسز یہ سیشنز و کورسز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 17

مقامات کی تعداد:525

شرکاء کی تعداد: 4 ہزار 721 (4, 721)

سیشنز کی تعداد: 21

مقامات کی تعداد:232

شرکاء کی تعداد: 3 ہزار 121 (3, 121)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:3 ہزار 408 (3, 408)

شرکاء کی تعداد: 41 ہزار 766 (41, 766)

سیشنز کی تعداد: 11

مقامات کی تعداد: 1 ہزار 664 (1, 664)

شرکاء کی تعداد: 24 ہزار 280 (24, 280)

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 24

مقامات کی تعداد: 3 ہزار 933 (3, 933)

شرکاء کی تعداد:56 ہزار 787 (56, 787)

سیشنز کی تعداد: 32

مقامات کی تعداد:1 ہزار 896 (1, 896)

شرکاء کی تعداد:27 ہزار 401 (27, 401)

(7)شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ:

فروری 2026ء، پاکستان میں بچوں کے لئے ”گیسٹ آف رمضان سیشن“ منعقد کیا گیا جوکہ فزیکل اور اردو زبان میں منعقد ہوا جبکہ بیرونِ ملک میں بچوں کی عید، سیرتِ مصطفی جان رحمت سیشنز آن لائن فزیکل اور انگلش اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد: 14 ہزار 925 (14, 925)

شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 46 ہزار 33 (1, 46, 033)

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:10

شرکاء کی تعداد:66

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد: 14 ہزار 935 (14, 935)

شرکاء کی تعداد: 146099

(8)شعبہ نیو سوسائٹیز :

فروری 2026ء، پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے ماہ ِرمضان کورس، Guest of Rahman ، نماز درست کیجئے، شب براءت سیشن، استقبالِ رمضان ، زکوة کورس ، Guest of ramadan ، فیضان تلاوت کورس تربیت ، طہارت کورس ، فیضان نماز ، فضائل شب براءت ایصال ثواب ، کفن دفن ، روزے کے احکام ، باطنی بیماریوں کے منجیات ، حیض و نفاس ، تلاوت کورسز اور سیشنز منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد:7

مقامات کی تعداد:137

شرکاء کی تعداد:2 ہزار 347 (2, 347)

سیشنز کی تعداد: 15

مقامات کی تعداد:62

شرکاء کی تعداد: 1 ہزار 234 (1, 234)

(9)شعبہ تعلیم :

فروری 2026ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس،ٹیچرز،پرنسپلز ،ڈاکٹرز،نرسز کے لئے Hijab Fiesta،Say no to Valentines،Let's return،Ramzan with purpose اور استقبال رمضان سیشنز کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن ہوئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کے لئے اپنی نظروں کی حفاظت کریں ، رمضان کی آمد مرحبا،فیضانِ رمضان،فیضانِ شعبان،نماز کی اہمیت، بسم اللہ کے فضائل،رمضان کی برکتیں، رمضان کے فضائل اور اعمال،let’s learn of Salah,blessings of Ramdanسیشنز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش،اردو اور بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد: 717

شرکاء کی تعداد:10 ہزار 474 (10, 474)

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 10

مقامات کی تعداد:252

شرکاء کی تعداد:712

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 15

مقامات کی تعداد:969

شرکاء کی تعداد: 11 ہزار 186 (11, 186)

(10)شعبہ حج و عمرہ:

فروری 2026ء، پاکستان سے عمرہ پر جانے والیوں کے لئے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن اور کورس اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:505

شرکاء کی تعداد:4 ہزار 486 (4, 486)

(11)شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات:

فروری 2026ء، پاکستان میں اسلامی بہنوں کے لئے استقبال رمضان، بیٹے کا کردار، اعتکاف اور خواتین سیشنز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

اوورسیز

سیشنز کی تعداد:3

مقامات کی تعداد:10

شرکاء کی تعداد:85


پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں میں اسلامی شعور پیدا کرنے اور  انہیں فرض علوم سکھانے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت وقتاً فوقتاً مختلف کورسزو سیشنز منعقد کئے جاتے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

ماہِ جنوری میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی ۔

کورس کی تعداد:85

مقامات کی تعداد:1 ہزار 404

شرکاء کی تعداد :19 ہزار 196

سیشنز کی تعداد: 71

مقامات کی تعداد:51 ہزار 800

شرکاء کی تعداد :3 لاکھ 1 ہزار 593

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز:

جنوری 2026ء، بیرونِ ملک میں ٹیچرزکے لئے ٹیچرٹریننگ کورس منعقد کیا گیا۔ یہ کورس آن لائن اور اردو زبان میں کروایا گیا جبکہ پاکستان میں ناظمات و اسٹاف کے لئے اور اجیر اسلامی بہنوں کے لئےٹیچر ٹریننگ کورس،لرننگ سیشن اور نظامت کورس منعقد کئے گئے۔یہ سیشن اور کورسز فزیکل / آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن اور کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد: 24

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:80

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 3

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:4

شرکاء کی تعداد: 27

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:80

(2)شعبہ رہائشی کورسز:

جنوری 2026ء، بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے طہارت کورس،حضرت عیسی علیہ السلام، اسلامی زندگی ، کورسز ، دینی کام کورسز، فیضانِ قرآن کورسز اور فیضانِ نماز کورسز منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور اردو ، بنگلہ ، تامل ، انگلش زبان میں کروائے گئےجبکہ پاکستان میں فیضانِ قرآن کورس فیضانِ طہارت کورس،ایمان کی حفاظت کورس، روشن راہیں کورس، نماز کا خزانہ کورس، 8 دینی کام کورس اورکفن دفن کورس منعقد کئے گئے۔یہ کورس تمام اسلامی بہنیں اور اسکول کی طالبات کے لئے رہائشی نیز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 789

اوورسیز

کورس کی تعداد: 9

مقامات کی تعداد:14

شرکاء کی تعداد: 321

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 16

مقامات کی تعداد:27

شرکاء کی تعداد: 1110

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ:

جنوری 2026ء، بیرونِ ملک میں ایسی اسلامی بہن کے لئے مدنی قاعدہ کورس اور قرآن ٹیچنگ کورس منعقد کئے گئے جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو۔یہ کورسز فزیکل / آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو، بنگلہ، انگلش، پرتگال، تامل اور ہندی زبان میں منعقد کئے گئے۔پاکستان میں یہ کورسز فزیکل / آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو، انگلش، سندھی اور بلوچی زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:757

شرکاء کی تعداد: 8 ہزار 136

اوورسیز

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:68

شرکاء کی تعداد: 358

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:825

شرکاء کی تعداد: 8494

(4)شعبہ روحانی علاج:

پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا۔یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔ جبکہ اوورسیز میں دوہرائی اجتماع کے سیشن کی ترکیب بنی ۔جو اوردو زبان میں فزیکل ہوا

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد: 17

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد:9

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد: 17

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد:10

(5)شعبہ کفن دفن :

جنوری 2026ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسلِ میت و کفن کورس اور ایصالِ ثواب سیشن منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن و کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئے۔ پاکستان میں اسراف ،ایصال ثواب کورس ،نوحہ اور شریعت تکفین کورس ،غسل میت و کفن کورس اجتماع یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد: 24 ہزار 229

شرکاء کی تعداد: 75 ہزار 834

اوورسیز

سیشنز کی تعداد:2

مقامات کی تعداد:137

شرکاء کی تعداد:2 ہزار 468

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:24 ہزار 366

شرکاء کی تعداد: 78 ہزار 302

(6)شعبہ مدنی کورسز:

جنوری 2026ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کے لئے واقعہ ٔمعراج ،فیضانِ شب براءت ،استقبالِ ماہ ِرمضان، طہارت کورس، جادو اور جنات، جنت کا راستہ کورس ، فیضانِ ایمانیات، کفن دفن ، فیضانِ زکوٰۃ کورس، عشرہ مبشرہ، حسن ِکردار، نجات کی رات ،آسمانی سیر، قصیدہ بردہ شریف، نیکیاں اور نیتیں ، فیضانِ صحابیات ، تصوف اور تقلید، تربیتِ اولاد، خود کو سنواریں ، اذکار ِنماز، نماز درست کیجئے، جنت اور دوزخ کیا ہے؟، متفرق تفسیر کورسز، صحت مند زندگی، سیشن آسمانی سیر، کامیاب لوگ، خواتین اور اسلام ، شافعی فقہ، علم نور ہے،عقیدہ ختم نبوت، آئیے نماز درست کریں، جنت اور دوزخ کیا ہے؟، اردو درجہ، ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ، مریض کی نماز،زندگی کی کہانیاں،اسراف و مہنگائی ، فیضانِ درود و سلام،بیٹے کا کردار، علم نور ہےعقیدہ ختم نبوت، Weekend Wisdom, role of daughter, Flower of Jannah, Social Media, path of Jannah, Other Language, Ture Friend’s Shine, Moral Development Stage of life, healhy life, winter camp, Marrige in Islam, Hidden well, Basic of Islam, New Year Resoulution سیشنز اور کورسز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئے۔ پاکستان میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 26

مقامات کی تعداد:343

شرکاء کی تعداد: 6 ہزار 26

سیشنز کی تعداد: 12

مقامات کی تعداد:11 ہزار 249

شرکاء کی تعداد:63 ہزار 135

اوورسیز

کورس کی تعداد: 20

مقامات کی تعداد:128

شرکاء کی تعداد: 2 ہزار 519

سیشنز کی تعداد: 27

مقامات کی تعداد:538

شرکاء کی تعداد:10 ہزار 170

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 46

مقامات کی تعداد:471

شرکاء کی تعداد: 8 ہزار 545

سیشنز کی تعداد: 39

مقامات کی تعداد: 11 ہزار 787

شرکاء کی تعداد: 73 ہزار 305

(7)شعبہ گلی گلی مدرسۃالمدینہ:

جنوری 2026ء، پاکستان میں بچوں کے لئے نجات کی رات / کامیاب لوگ سیشن منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔ بیرونِ ملک میں نجات کی رات / آسمانی سیر اور معراج سیشن منعقد کئے گئے ۔ یہ سیشن فزیکل،آن لائن اور اردو، کریول زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد: 14 ہزار 694

شرکاء کی تعداد: 1 لاکھ 44 ہزار 450

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:10

شرکاء کی تعداد:86

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:14 ہزار 704

شرکاء کی تعداد: 1 لاکھ 44 ہزار 536

(8)شعبہ نیو سوسائٹیز :

جنوری 2026ء، پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے آسمانی سیر+نجات کی رات ،زکوۃ کورس ،معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم، فیضانِ شب براءت، غسلِ میت، فیضان شب براءت (فزیکل)، نجات کی رات، نیک اعمال، واقعۂ معراج، تربیتِ اولاد، بیٹی کا کردار، بیٹے کا کردار، نماز درست کریں، ترجمہ وتفسیر سورۂ نور سیشنز اور کورسز منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد:12

مقامات کی تعداد:62

شرکاء کی تعداد: 797

سیشنز کی تعداد: 14

مقامات کی تعداد:32

شرکاء کی تعداد:828

(9)شعبہ تعلیم :

جنوری 2026ء، پاکستان میں شبِ عروج محمدی، New Year New Me، Beyond Books، Let's Return سیشنز میں منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش،اردو اور بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد: 511

شرکاء کی تعداد:2 ہزار

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:511

شرکاء کی تعداد:2 ہزار

(10)شعبہ حج و عمرہ:

جنوری 2026 پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں کے لیے اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن اور کورس اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 159

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:364

شرکاء کی تعداد:2 ہزار 890

(11)شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات:

جنوری 2026ء، بیرونِ ملک میں نجات کی رات، فیضانِ شب براءت اور سفرِ معراج سیشنز منعقد کئے گئے۔یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کریول و اردو زبان میں منعقد ہوئے۔

بیرونِ ملک

کورس کی تعداد

مقامات کی تعداد:

شرکاء کی تعداد:

سیشنز کی تعداد:3

مقامات کی تعداد:32

شرکاء کی تعداد:243


شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں اسلامی تہواروں کے متعلق اسلامی بہنوں کی رہنمائی کرنے کے لئے  دعوتِ اسلامی کے مدنی کورسز ڈیپارٹمنٹ اسلامی بہنیں کے تحت 5 مارچ 2026ء کو سیشن ”عید کی خوشیاں“ منعقد ہوگا۔

مختلف ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق اس سیشن کا دورانیہ کم و بیش 1 گھنٹہ ہوگا جس میں پاکستان سمیت بیرونِ ملک کی اسلامی بہنیں شرکت کر سکیں گی۔

اس سیشن میں سیکھیں گے:

٭چاند رات عبادت میں گزارنے کے فضائل اور اہم عبادات٭بعدِ رمضان نیک اعمال پر استقامت کیسے حاصل ہو؟٭عید صحیح انداز میں منانے کے طریقے۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے واٹس اپ نمبر / ای میل ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں:

ای میل: ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net

واٹس اپ نمبر: +92 3103330988


بچوں اور بچیوں کی اخلاقی و اسلامی  اعتبار سے تربیت کرنے اور انہیں دینِ اسلام کی باتیں بتانے کے لئے ددعوتِ اسلامی کے ڈیپارٹمنٹ مدنی کورسز اسلامی بہنیں کے تحت 5 مارچ 2026ء کو ایک سیشن بنام ”بچوں کی میٹھی عید“ منعقد ہونے جارہا ہے۔

اس سیشن کا آغاز 5 مارچ 2026ء کو کیا جائے گا جس کا دورانیہ کم و بیش 1 گھنٹہ ہوگا نیز 7 تا 12 سال کی بچیاں اور 9 سال سے کم عمر کے بچے اس سیشن میں شریک ہونے کے اہل ہوں گے۔

اس سیشن میں سیکھیں گے:

٭عید پلان٭بزرگوں کے واقعات٭عید اسٹالز اور دلچسپ ایکٹیویٹیز٭عید کو سنت کے مطابق منانے کا طریقہ وغیرہان شاء اللہ الکریم۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے واٹس اپ نمبر / ای میل ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں:

ای میل: ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net

واٹس اپ نمبر: +92 3103330988


رمضان کی فضیلت و اہمیت کے متعلق اسلامی بہنوں کو آگاہ  کرنے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز للبنات کے تحت 5 مارچ 2026ء کو تمام اسلامی بہنوں کے لئے سیشن بنام ”الوداع ماہِ رمضان“ہونے جارہا ہے ۔

تفصیلی معلومات کے مطابق ” الوداع ماہِ رمضان “ سیشن کا دورانیہ کم و بیش 1 گھنٹہ ہوگا جو کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کی اسلامی بہنوں کے لئے منعقد کیا جائے گا۔

سیشن میں بتائی اور سکھائی جانے والی بعض چیزیں:٭رمضان کی اہمیت و فضائل٭رمضان ہمیں کیا سکھاتا ہے؟٭شبِ قدر کیا ہے؟٭شبِ قدر کے فضائل٭شبِ قدر کو کیسے گزاریں؟ اور بہت کچھ۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے واٹس اپ نمبر / ای میل ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں:

ای میل: ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net

واٹس اپ نمبر: +92 3103330988


شعبہ مدنی کورسز للبنات دعوتِ اسلامی  کے تحت 5 مارچ 2026ء کو تمام اسلامی بہنوں کے لئے سیشن بنام ”اعتکاف اور اسلامی بہنیں“ہونے جارہا ہے جس کا مقصد اعتکاف کے شرعی مسائل کے بارے میں اسلامی بہنوں کی رہنمائی کرنا ہے ۔

معلومات کے مطابق ”اعتکاف اور اسلامی بہنیں“ سیشن کا دورانیہ کم و بیش 1 گھنٹہ 12 منٹ ہوگا جو کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کی اسلامی بہنوں کے لئے منعقد کیا جائے گا۔

سیشن میں بتائی اور سکھائی جانے والی بعض چیزیں:٭اعتکاف کے فضائل واہمیت٭اعتکاف سے متعلق خواتین کے اہم مسائل٭نفلی عبادات کا شیڈول وغیرہ۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے واٹس اپ نمبر / ای میل ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں:

ای میل: ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net

واٹس اپ نمبر: +92 3103330988


شعبہ مدنی کورس (اسلامی بہنیں) دعوتِ اسلامی کے تحت 23 جنوری 2026ء کو خصوصی سیشن بنام ”فیضانِ شبِ براءت“ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد قرآن و حدیث کی تعلیمات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔

یہ سیشن دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے لئے منعقد کیا جائے گا جس دورانیہ کم و بیش 1 گھنٹہ ہوگا۔

سیشن کے دوران جن موضوعات پر گفتگو کی جائے گی ان میں سے بعض یہ ہیں:٭قرآن و حدیث کی روشنی میں شبِ براءت کی حقیقت٭ماہِ شعبانُ المعظم اور شبِ برات کی فضیلت٭توبہ و استغفار کی اہمیت۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے آپ درج ذیل رابطہ نمبر اور ای میل سے رابطہ کر سکتے ہیں:

ای میل: ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net

واٹس اپ نمبر: +92 3103330988