پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں میں دینی تعلیمات عام کرنے، اُن کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے اور  انہیں فرض علوم سکھانے بالخصوص دینِ اسلام کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوتِ اسلامی کے تحت وقتاً فوقتاً مختلف کورسزو سیشنز منعقد کئے جاتے ہیں۔

ماہِ نومبر میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز و سیشنز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی:

کورس کی تعداد:94

مقامات کی تعداد: 16286

شرکاء کی تعداد : 185322

سیشنز کی تعداد: 82

مقامات کی تعداد: 4684

شرکاء کی تعداد : 45329

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :

ماہِ نومبر 2025ء ، بیرونِ ملک میں ٹیچرٹریننگ کورس کی ترکیب ہوئی۔یہ کورس فزیکل اور اردو زبان پر ہوا ہے۔

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 3

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:01

شرکاء کی تعداد: 03

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(2)شعبہ رہائشی کورسز :

ماہِ نومبر 2025ء، بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کے لئے Islamic community building course(5hours), How to be a successful Muslim(7hours), How to be a successful Muslim(7hours), Let's Enlighten your soul(5hours), Faizan e Taharat course(7 days), Faizan e Namaz (5 days), Faizan e Surah Noor Course(7 days ), Deeni kam course (3 days), Let's soothe our hearts & minds(5 hours), 8 Deeni kam Course (3 days)منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز رہائشی جبکہ اردو، تامل اور بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔پاکستان میں فیضانِ نماز کورس ،مقصد حیات کورس،جنت کا راستہ کورس ،فہم القرآن کورس منعقد کئے گئے ۔ یہ کورسز رہائشی اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 605

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 10

مقامات کی تعداد:16

شرکاء کی تعداد: 374

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 16

مقامات کی تعداد:29

شرکاء کی تعداد: 979

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ:

ماہِ نومبر 2025ء، پاکستان میں ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہوا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہوں، اُن کے لئے مدنی قاعدہ کورس 30 دن،41 دن،قرآن ٹیچنگ کورس،تجوید القرآن کورس،کل وقتی کورسز اور رہائشی کورسز منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئے۔ بیرونِ ملک میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کیے گئے نیز یہ کورسز اردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:957

شرکاء کی تعداد: 10450

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:88

شرکاء کی تعداد: 519

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:1045

شرکاء کی تعداد: 10969

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(4)شعبہ روحانی علاج:

ماہِ نومبر 2025ء، پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیےروحانی علاج کورس منعقد کیا گیا۔یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔ بیرونِ ملک میں بھی یہ کورس منعقد کیا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:10

شرکاء کی تعداد: 107

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد: 8

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد:3

مقامات کی تعداد:12

شرکاء کی تعداد: 115

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(5)شعبہ کفن دفن:

ماہِ نومبر 2025ء، پاکستان میں عوام اسلامی بہنوں کے لئےنوحہ اور شریعت،اسراف ، ایصال ثواب کورس،تکفین کورس اور غسل میت و کفن کورس منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔بیرونِ ملک میں غسل میت و کفن کورس، نوحہ اور شریعت(سیشن) فزیکل اور آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ سیشن اور کورسز اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:1271

شرکاء کی تعداد:24379

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:79

شرکاء کی تعداد: 1357

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:51

شرکاء کی تعداد:793

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:79

شرکاء کی تعداد: 1357

سیشنز کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:1322

شرکاء کی تعداد:25172

(6)شعبہ مدنی کورسز:

ماہِ نومبر 2025ء، پاکستان میں بچوں اور تمام اسلامی بہنوں کے مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد، مریض کی نماز، night journy، lets talk about hazrat esa علیہ السلام، True friends shine، سوشل میڈیا کا استعمال،نماز درست کیجئے، now you are mother ، زندگی کی کہانیاں، عقیدہ خرم نبوت، صفائی نصف ایمان ، path of jannah ، صحت مند زندگی، بیٹے کا کردار، نماز کورس، حب اہل بیت، خواتین اسلام ، نیکیاں نیتیں ، بیٹی کردار، جنت کا راستہ، تصوف اور تقلید ، اے ایمان والوانوار الفرقان، ہمارے دشمن ،علاقائی دورہ، طہارت کورس، Hidden wall،Marriage in islam اور قصیدہ بردہ شریف منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔بیرونِ ملک میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز Spanish، urdu، English، tamil، Arabic، bangla، nepaliاور creole زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 28

مقامات کی تعداد:2003

شرکاء کی تعداد: 31413

سیشنز کی تعداد: 18

مقامات کی تعداد:2379

شرکاء کی تعداد:10843

اوورسیز

کورس کی تعداد: 31

مقامات کی تعداد:289

شرکاء کی تعداد: 4821

سیشنز کی تعداد: 32

مقامات کی تعداد:163

شرکاء کی تعداد:2454

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 59

مقامات کی تعداد:2292

شرکاء کی تعداد: 36234

سیشنز کی تعداد: 50

مقامات کی تعداد:2542

شرکاء کی تعداد:13279

(7)شعبہ گلی گلی مدرسۃالمدینہ:

ماہِ نومبر 2025ء، پاکستان میں بچوں کے لئے سالگرہ منانے کا طریقہ کورس منعقد کیا گیا۔ یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔بیرونِ ملک میں ”کامیاب لوگ سیشن“ فزیکل و آن لائن منعقد کیا گیا نیز یہ سیشن اردو زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد: 12759

شرکاء کی تعداد: 135059

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:7

شرکاء کی تعداد:36

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:12759

شرکاء کی تعداد: 135059

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:7

شرکاء کی تعداد:36

(8)شعبہ جامعۃالمدینہ:

ماہِ نومبر 2025ء، پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے ”فہمِ قرآن کورس “نماز منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔ بیرونِ ملک میں یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کیا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:16

شرکاء کی تعداد:735

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:6

شرکاء کی تعداد:118

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:22

شرکاء کی تعداد:853

(9)شعبہ نیو سوسائٹیز:

ماہِ نومبر 2025ء، پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے طہارت سیشن ،قصیدہ بردہ شریف ،جنت کاراستہ اور نماز کورس منعقد کیا گیا۔ بچوں کے لئے سچے دوست سیشنز منعقد کئے گئے ۔یہ سیشنز فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:35

شرکاء کی تعداد: 384

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:14

شرکاء کی تعداد:144

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:35

شرکاء کی تعداد: 384

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:14

شرکاء کی تعداد:144

(10)شعبہ تعلیم:

ماہِ نومبر 2025ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس،ٹیچرز ،پرنسپلز ،ڈاکٹرز اور نرسز کے لئے مختلف سیشنز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔بیرونِ ملک میں bad habits، seerat e mustafa، My Friend،My Identity ، جھوٹ کے نقصانات، good habits، hijab fiesta ، اچھی باتیں کریں، کنیز فاطمہ نے کیا پھینکا، فیضانِ معراج، بسم اللہ کے فضائل، سلام کرنے کی سُنتیں و آداب، کھانے کا سُنّت طریقہ، نرمی کیسے پیدا کریں، Miracles of Hazrat Eesa علیہ السلام، Self Esteemاور Acchi Aadatein سیشنز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنزاردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:361

شرکاء کی تعداد:1805

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 18

مقامات کی تعداد:101

شرکاء کی تعداد:1225

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 19

مقامات کی تعداد:481

شرکاء کی تعداد:3030

(11)شعبہ خصوصی اسلامی بہنیں:

ماہِ نومبر 2025ء، بیرون ملک میں سائن لینگویج کورس تمام اسلامی بہنوں کے لئے منعقد کیا گیا ۔ یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا ۔

اوورسیز

کورس کی تعداد: 01

مقامات کی تعداد:01

شرکاء کی تعداد: 8

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 8

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(12)شعبہ حج و عمرہ:

ماہِ نومبر 2025 پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں کے لیے اور عوام اسلامی بہنو ں کے لئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشنز اور کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز ارو کورس اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:19

شرکاء کی تعداد: 150

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:296

شرکاء کی تعداد:2725

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:19

شرکاء کی تعداد: 150

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:296

شرکاء کی تعداد:2725

(13)شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات:

ماہِ نومبر 2025ء، بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں کے لئے تصوف و تقلید کورس منعقد کیا گیا۔یہ کورس فزیکل و آن لائن کروایا گیا نیز یہ کورس اردو زبان میں منعقد کیا گیا۔

بیرونِ ملک

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:14

شرکاء کی تعداد: 64

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:14

شرکاء کی تعداد: 64

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0