دعوت اسلامی کی جانب سے ان 3 ماہ (ربیع الاول، ربیع الآخر اور جمادی الاولی)  کا عربی سہ ماہی  میگزین بنام "نفحات المدینہ" پندرہواں شمارہ منظر عام پرعنقریب آنےوالا ہے،اورالحمدللہ دعوت اسلامی کے اس عربی سہ ماہی میگزین "نفحات المدینہ" کو شائع ہوتے ہوئے اب تک 3 سال سے زائد ہو چکے ہیں۔

اس نئے شمارے میں آپ پڑھ سکیں گے:

٭کسی کا مذاق نا اڑائیں

٭ برے خیالات سے بچنےکے متعلق تفسیری نِکات

٭ اچھے اخلاق اپنانا کامل مومن ہونے کی نشانی ہے ۔ مستند شروحات سے حدیث پاک کی شرح

٭ اولیاء اللہ رشد و ہدایت کا سرچشمہ

٭ دین اسلام زندگی کے ہر پہلو میں رہنما

٭ حضور غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دینی خدمات

٭ اس پر فتن دور میں مظلوم مسلمانوں کی مدد کیسے کی جائے؟

٭ سیرت امام حسن رضی اللہ عنہ مسلمانوں کے لیے عملی نمونہ

٭ کتابوں کے درمیان پیدا ہونے والا بچہ اپنے وقت کا مشہور عالم

٭ حقیقی غیرت کسے کہتے ہیں؟ غیرت مند مرد اور غیرت مند عورت میں فرق

٭صحابہ و بزرگان دین کے اقوال ٭ مدنی مذاکرےکے سوالات و جوابات ٭ دعوت اسلامی کی دینی خدمات کی معلومات، ان کے علاوہ علمی و اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔

خوشخبری

علم دین سے آراستہ کرنے، عربی زبان کی طرف رجحان بڑھانےاورعاشقان رسول کی آسانی و سہولت کے لئےعربک میگزین ”نفحاتُ المدینہ“ کی سالانہ بکنگ 2500کے بجائے اب 2000روپے میں کی جارہی ہے ۔

تمام عاشقان رسول سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لئے ان نمبر پر رابطہ فرمائیں:

03131139278

03117301781

ان شاء اللہ بہت جلد یہ عربک میگزین دعوت اسلامی کی عربی ویبسائیٹ (مركز الدعوة الإسلامية)پر بھی اپلوڈ کر دیا جائے گا۔


دعوتِ اسلامی کی جانب سے 3 ماہ (ذوالحجۃ الحرام، محرم الحرام اور صفر المظفر) کا عربی سہ ماہی میگزین بنام ”نفحات المدینہ“ چودھواں (14) شمارہ منظر عام پرآچکا ہے۔الحمدللہ دعوتِ اسلامی کے اس عربی سہ ماہی میگزین ”نفحات المدینہ“ کو شائع ہوتے ہوئے اب تک 3 سال سے زائد ہو چکے ہیں ۔

اس نئے شمارے میں آپ پڑھ سکیں گے:

٭غریب لوگوں کی مدد کرتے رہیئے ٭اللہ پاک کی شان و عظمت سے متعلق تفسیری نِکات ٭ زندگی گزارنے کے تین رہنما اصول ٭ حدیث کی شرح ،مستند شروحات حدیث کی روشنی میں٭ حلال و حرام کے لبرل اصول و نظریات٭ علم عقیدہ سیکھنے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں ٭ مسلمان کی زندگی میں شگون اور بدشگونی کی حیثیت٭حج، روحانی سفراور اجتماعی تربیت کا بہترین سبب٭ دعوتِ اسلامی کے ایجوکیشنل ادارے دار المدینہ کا تعارف اور اس کی خدمات ٭ ماں اولاد کی پہلی درس گاہ٭نیا سال یعنی نئے عزم و ارادے اور حوصلےکے ساتھ عملی زندگی کا آغاز ٭واقعہ کربلا اور اس سے حاصل ہونے والی تعلیمات٭عظیم الشان امام، امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی عظیم الشان کتاب ”مسند امام اعظم“ کا تعارف (حصہ اول)٭صحابۂ کرام و بزرگانِ دین کے اقوال ٭ مدنی مذاکرہ کے سوالات و جوابات ٭اس کے علاوہ دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سمیت کئی علمی و اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔

خوشخبری

علمِ دین سے آراستہ کرنے، عربی زبان کا رجحان بڑھانےاورعاشقانِ رسول کی آسانی و سہولت کے لئےعربک میگزین ”نفحاتُ المدینہ“ کی سالانہ بکنگ 2500کے بجائے اب 2000روپے میں کی جارہی ہے ۔تمام عاشقانِ رسول سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔مزید معلومات اور بکنگ کے لئے ان نمبر پر رابطہ فرمائیں:

03131139278

03117301781

ان شاء اللہ بہت جلد یہ دعوتِ اسلامی کی عربی ویب سائٹ (مركز الدعوة الإسلامية) پر بھی اپلوڈ کر دیا جائے گا۔

دعوتِ اسلامی کی جانب سے ان 3 ماہ (رمضان المبارک، شوال اور ذوالقعدہ) 1445ھ کا عربی سہ ماہی  میگزین بنام ”نفحات المدینہ“تیرہواں شمارہ منظر عام پرآچکا ہے۔

واضح رہے کہ ! دعوت اسلامی کے اس عربی سہ ماہی میگزین”نفحات المدینہ“ کو شائع ہوتے ہوئے اب تک 3 سال ہوچکے ہیں اور یہ اس عربی مجلہ کا اگلے سال کا پہلا شمارہ ہے۔اس نئے شمارے میں آپ پڑھ سکیں گے:

٭اپنوں سے رابطے بڑھانے کے اسباب

٭اللہ کے بندوں پرمہربان ہو نے سے متعلق تفسیری نِکات

٭ علم اٹھا لیا جائے گا ۔۔۔ حدیث کی شرح مستند شروحات حدیث کی روشنی میں

٭ اللہ والوں سے مدد مانگنے اور ان کو وسیلہ بنانے کا شرعی حکم

٭ دین اسلام کی خصوصیات

٭ علمائے ہندو پاک کی تفسیری خدمات اور امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے چند اصول تفسیر

٭روزے کی تعریف، اہمیت ، اور ارکان و اقسام

٭ مدنی چینل کا تعارف اور اس کی تقریباً 16 سالہ خدمات

٭ عورت کی حیثیت اسلام اور آزاد خیالوں کی نظر میں

٭صحابہ کرام و بزرگانِ دین کے اقوال ٭ مدنی مذاکرے کے سوالات و جوابات ٭اس کے علاوہ دعوت اسلامی کے 12دینی کاموں سمیت کئی علمی و اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔

خوشخبری

علمِ دین سے آراستہ کرنے، عربی زبان کا رجحان بڑھانےاورعاشقان رسول کی آسانی و سہولت کے لئےعربک میگزین ”نفحاتُ المدینہ“ کی مارچ 2024ء میں سالانہ بکنگ 2500کے بجائے اب 2000روپے میں کی جارہی ہے ۔

تمام عاشقان رسول سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لئے ان نمبر پر رابطہ فرمائیں:

03131139278

03117301781

یہ میگزین  دعوت اسلامی کی عربی ویب سائیٹ پر بھی اپلوڈ کر دیا گیا ہے ،ڈاؤن لوڈنگ کے لئے لنگ درج ذیل ہے۔

https://arabicdawateislami.net/bookslibrary/7091


وفاقی وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کی جانب سے کتب سیرت کے مقابلے میں پہلا انعام حاصل کرنے والی کتاب آخری نبی کی پیاری سیرت اب "عربی "زبان میں

جی ہاں!عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں سے ایک شعبہ عربی ٹرانسلیشن ڈیپارٹ بھی ہے جس کا کام دعوت اسلامی کے کتب ورسائل کو عربی زبان میں ترجمہ کرنا اور اسے شائع کروانا ہے۔

عربی ٹرانسلیشن ڈیپارٹ نوجوان نسل کے لئےپیش کر رہا ہے نبی آخر الزمان ﷺ کی سیرت پر مشتمل کتاب بنام "آخری نبی کی پیاری سیرت" عربی زبان میں بنام "سيرة خاتم النبيين لجيل الشباب"

192 صفحات کی کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے نبی پاک ﷺ کی ولادت سے لے کر ظاہری وصال تک کے چند واقعات

ساتھ ہی ساتھ سیرتِ طیبہ سے متعلق مقامات کی جدید معلومات (یعنی محلِّ وقوع ، بائی روڈ فاصلہ، موسم ،موجودہ نام وغیرہ ) پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مختلف مقامات کی تصاویر اور بعض غزوات کے نقشے بھی شامل کئے گئے ہیں۔

نبیِ کریم ﷺ کی مکمل حیاتِ طیّبہ اجمالی طور پر کتاب کے آخر میں بعنوان ”أهم الأحداث في السيرة النبوية من المولد إلى الوفاة“ درج ہے۔

یہ کتاب حاصل کرنے کے لئے "مكتبة المدينة العربية"تشریف لائیے

مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبرز پر کال یا واٹساپ کیجئے۔

03164734747 ۔ 03102864568

جبکہ اس ای میل ایڈریس پر میل بھی کرسکتے ہیں۔arabicbooks@maktabatulmadinah.com


دعوت اسلامی کی جانب سے عربی سہ ماہی  میگزین بنام "نفحات المدینہ" کا نیا بارہواں شمارہ ان 3 ماہ (جمادی الاخریٰ، رجب اور شعبان ) کے خوبصورت مضامین سے لبریز منظر عام پرآچکا ہے،اور الحمدللہ دعوت اسلامی کے اس عربی سہ ماہی میگزین "نفحات المدینہ" کو شائع ہوتے ہوئے 3 سال مکمل ہو گئے ہیں۔

اس میگزین میں آپ پڑھ سکیں گے:

٭سب سے پہلے خود کو بدلیے باقی چیزیں بھی ان شاء اللہ بدل جائیں گی ٭صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اور رضائے باری تعالی سے متعلق تفسیری نکات ٭ حدیث پاک کی روشنی میں پیارے آقا ﷺ قاسمِ نعمت ہیں ٭اللہ پاک اور قبروں کو سجدہ کرنے کے درمیان فرق اور اس کا شرعی حکم

٭ کیا اسلام صرف انسانوں کی خدمت کرنے کا نام ہے؟

٭ علمائے ہندو پاک کی حدیث میں کیا کیا خدمات ہیں؟

٭سرزمین فلسطین کی خوبیاں

٭ اسراء و معراج کی رونقیں

٭حوصلہ افزائی کے فوائد اور حوصلہ شکنی کے نقصانات

٭صحابہ و بزرگان دین کے اقوال ٭ مدنی مذاکرہ کے سوالات و جوابات ٭اس کے علاوہ دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے سمیت کئی علمی و اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔

خوشخبری

علم دین سے آراستہ کرنے، عربی زبان کا رجحان بڑھانےاورعاشقان رسول کی آسانی و سہولت کے لئےعربک میگزین بنام ”نفحاتُ المدینہ“ کی سالانہ بکنگ 2500کے بجائے اب 2000روپے میں کی جارہی ہے ۔

تمام عاشقان رسول سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لئے ان نمبر پر رابطہ فرمائیں:

03131139278

03117301781

اور اس عربی میگزین کو مفت پڑھنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے:

https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/6912


علمِ دین کی اشاعت کرنے کا ایک بہترین ذریعہ کتابیں تحریر کرنا ہے جسے پڑھ کر لوگ علمِ دین کی روشنی سے فیض یاب ہوتے اور علمِ دین کا خزانہ حاصل کرتے ہیں۔

دعوتِ اسلامی کا عربی ٹرانسلیشن ڈیپارٹ پیش کر رہا ہے شیخ ِطریقت امیر ِاہلِ سنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی مایہ ناز تالیف ” گفتگو کے آداب “ بنام منح الفضائل والبيان في آداب الكلام وحفظ اللسان جو کہ عرب کے مشہور مکتبے دار الکتب العلمیہ بیروت سے عربی زبان میں چھَپ چکی ہے۔

یہ کتاب دنیا کے 82 ممالک میں قائم دار الکتب العلمیہ کے مکاتب سے حاصل کی جاسکتی ہے جبکہ کویت، شارجہ، دوحہ، جدہ، قاہرہ، جزائر، استنبول، ریاض، اربیل، طہران، مغرب، ابو ظبی اور عمان میں ہونے والے (Book Fair) کتب میلوں میں لگائے جانے والے دار الکتب العلمیہ بیروت کے اسٹالز پر بھی دستیاب ہوگی ۔ ( رپورٹ: حسان رضا عربک ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

دعوت اسلامی کی جانب سے ماہ ربیع الاول، ربیع الثانی اور  جمادی الاولی 1445ھ کا عربی سہ ماہی میگزین بنام ”نفحات المدینہ“ کا نیا شمارہ منظر عام پرآچکا ہے۔

اس میگزین میں آپ یہ مضامین پڑھ سکیں گے:

٭اسلام اور مسلمانوں کا طرز عمل ؟ ٭معجزات مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اور دیگر انبیاء علیہم السلام کے معجزات میں فرق سے متعلق تفسیری نکات ٭ کیا دین ہر شخص کا ذاتی معاملہ ہے؟٭ اولاد کی غلطیوں کو کیسے سدھارا جائے؟٭ حدیث پاک کی روشنی میں نماز کے فوائد؟ ٭مکمل سیرت مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم (مختصر ) ٭مسلمان کی اپنے دین اور اپنی ذات کے حوالے سے کیا کیا ذمہ داریاں ہیں؟٭اولاد اور والدین کی آپسی دوریوں کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟ ٭صحابہ کرام و بزرگان دین رحمۃُ اللہِ علیھم کی سیرت اور ان کے اقوال ٭ مدنی مذاکرےکے سوالات و جوابات ٭مزید دعوت اسلامی کے دینی کاموں سمیت کئی علمی و اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔

خوشخبری!علم دین سے آراستہ کرنے، عربی زبان کا رجحان بڑھانےاورعاشقان رسول کی آسانی و سہولت کے لئےعربک میگزین بنام ”نفحاتُ المدینہ“ کی سالانہ بکنگ 2500کے بجائے اب 2000روپے میں کی جارہی ہے ۔

تمام عاشقان ِرسول سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:03131139278

اور اس عربی میگزین کو مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے:

https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/?category=24


کیا علمائے کرام نے عورت کو چار دیواری میں بٹھا دیا ہے؟ کیا صرف دل کا پردہ کافی ہے؟کیا اسلامی پردہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے؟ کیا پردہ نشین لڑکی کی شادی نہیں ہوتی؟امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کا احکام الہی پر عمل کا انداز۔ دینِ اسلام عورت کی عصمت کا سب سے بڑا محافظ ہے۔حضرت سیّدتنا بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے کفن کا بھی پردہ!

اس طرح کی اور بہت ساری معلومات عربی زبان میں حاصل کرنے کے لئے پیشِ خدمت ہے شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کا تحریر کردہ رسالہ ”اسلامی پردہ“ اب عربی زبان میں۔ رسالہ پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/6612


دعوتِ اسلامی کی جانب سے رمضان المبارک، شوّال المکرم اور ذوالقعدہ الحرام 4 144 ہجری کا عربی سہ ماہی میگزین بنام ”نفحات المدینہ“ کا نیا شمارہ منظر عام پرآچکا ہے۔

اس میگزین میں آپ یہ مضامین پڑھ سکیں گے:

٭ روحانی سجدے سے متعلق تفسیری نکات ٭ حدیث پاک کی روشنی میں دو رنگے آدمی سے کیا مراد ہے؟٭اپنی شخصیت کو کیسے سنوارا جائے؟ ٭ امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی سیرت کے مہکتے پھول ٭ زبان کا صحیح استعمال٭ تنگدستی اور رزق میں بے برکتی کے اسباب ٭صحابہ کرام و بزرگان دین رحمھم اللہ المبین کی سیرت اور ان کے اقوال ٭لیلۃ القدر کی بہاریں ٭ مدنی مذاکرے کے سوالات و جوابات ٭اس کے علاوہ دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سمیت کئی علمی و اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔

خوشخبری!

علمِ دین سے آراستہ کرنے، عربی زبان کا رجحان بڑھانےاورعاشقان رسول کی آسانی و سہولت کے لئےعربک میگزین بنام ”نفحاتُ المدینہ“ کی سالانہ بکنگ 1600 کے بجائے اب 1200 روپے میں کی جارہی ہے ۔

تمام عاشقان رسول سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:03131139278

اور اس عربی میگزین کو مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے:

https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/6415

عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی 80 سےزائد شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں منظم اندازسے دین اسلام کی تعلیمات کو عام کررہی ہے۔

عرب ممالک کے عاشقان رسول میں دعوت اسلامی اور اس کے شعبہ جات کا تعارف عام کرنے کے لئے ”شعبہ عربی ڈیپارٹ دعوت اسلامی“ نے ایک میگزین بنام مرکز الدعوۃ الاسلامیۃIntroduction Of Dawateislami جاری کیا ہے۔

اس میگزین میں دعوت اسلامی اور اس کے شعبہ جات کے تعارف کو جامع اور مختصر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

میگزین کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Download


دعوت اسلامی کی جانب سے  ذوالحجہ، محرم الحرام اور صفر کا عربی سہ ماہی میگزین بنام ”نفحات المدینہ“ کا نیا شمارہ منظر عام پرآچکا ہے۔

اس میگزین میں آپ یہ مضامین پڑھ سکیں گے:

٭کیا مرنے کے بعد اٹھنا ممکن ہے؟سائنس اور عقل کیا کہتے ہیں؟ نیز اس کے متعلق اسلامی عقائد ٭صحابہ و بزرگان دین کی سیرت اور ان کے زریں اقوال ٭ صحابیات کی اسلام سے محبت اور اس کے لیے جان نثاریاں٭ دعوت اسلامی کے ڈیپارٹ جامعۃ المدینہ کا تعارف اور دینی خدمات ٭علم کا ثمرہ کیا ہے؟٭ صفر المظفر سے متعلق افواہیں اور شرعی نقطہ نظر٭حرمت والے مہینے٭سیدنا عثمان غنی رضی اللہُ عنہ کی سیرت کے گوشے ٭دعوت اسلامی کے دینی کاموں سمیت کئی علمی و اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔

علم دین سے آراستہ ہونےاور عربی زبان کا رجحان بڑھانے کے لئےعربک میگزین بنام ”نفحاتُ المدینہ“ کی سالانہ بکنگ بھی کروائی جا سکتی ہے جبکہ مکتبۃ المدینہ العربیہ سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:03131139278

اس میگزین کو مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے:

https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/5929


پچھلے  دنوں مصر سے آئے ہوئے مشہور عالم ِ دین، علما کونسل کے ممبر اور جامعۃ الازہر کے کلیہ الدعوة وأصول كے انچارج، شیخ جمال فاروق الدقاق حفظہ اللہ کو مولانا فرقان شامی نے عربی ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کا دورہ کروایا۔

شعبے کے اسلامی بھائیوں نے شیخ جمال فاروق الدقاق کااستقبال کیا اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شعبے کے دینی کام کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے انہیں دنیا بھر میں عربی زبان میں ہونے والی سوشل میڈیا کے ذریعے دعوت اسلامی کی کاوشوں کے متعلق بیان کیا نیز شعبے کی طرف سے تحریر کردہ کتب اور امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی تحریر کردہ کتب جو عربی میں کنورٹ ہوچکی ہیں ان کو پیش کرتے ہوئے ان کے بارے میں بتایا جس پر شیخ صاحب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کی ترقی کے لئے دعائیں دی۔

اس موقع پر اظہار تشکر کے طور پر شعبے کے اسلامی بھائی نے عربی میں رپورٹ تیا ر کرکے شعبہ شب و روز کو بھیجی، اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں:

بفضل من الله تعالى تشرفنا بزيارة عطرة من قبل أد جمال فاروق الدقاق حفظه الله في قسم إدارة الشؤون العربية التابعة لمركز الدعوة الإسلامية حيث تم استقباله بكل حفاوة وسرور، وتخللت هذه الزيارة المباركة تقديم نبذة تعريفية عن خدمات وإنجازات المركز بالإضافة إلى أهم أعمال هذه الإدارة التي تهتم بنشر التعاليم الإسلامية عبر وسائل التواصل الاجتماعي وكذلك عملها على ترجمة مؤلفات مؤسس المركز فضيلة الشيخ محمد إلياس العطار القادري حفظه الله تعالى وهذه بعض اللقطات۔

اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں ڈاکٹر جمال فاروق الدقاق کے دورے سے نوازا گیا، جہاں ان کا مہمان نوازی اور خوشی سے استقبال کیا گیا اور اس بابرکت دورے میں اس شعبہ کے اہم ترین کام کے علاوہ مرکز کی خدمات اور کامیابیوں کا جائزہ بھی شامل تھا جو سوشل میڈیا کے ذریعے اسلامی تعلیمات کو پھیلانے کے ساتھ ساتھ مرکز کے بانی شیخ محمد الیاس العطار القادری مد ظلہ العالی کی تحریروں کے ترجمے پر اس کے کام میں تعارف بیش کیا گیا۔