فرمانِ مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم: تم میں بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔(صحیح البخاری)

عربی ٹرانسلیشن ڈیپارٹ کی عمدہ کاوش

قرآنِ کریم سیکھنے اور سکھانے کے لئے مدنی قاعدہ کی طرز پر اب عربی زبان میں معتبر و مستند تجویدی قاعدہ بنام القاعدة المدنية في تعلّم القراءة والتجويدپیش خدمت ہے۔

خصوصیات:

٭20 اسباق پر مشتمل رنگین تجویدی قاعدہ٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title) و ڈیزائننگ (Designing)٭مصحف عثمانی کی رعایت کرتے ہوئے اسباق کی ترتیب اورنئےاسباق کی شمولیت٭مصحف عثمانی سے امثلہ کا اضافہ اور رموز و اوقاف کی وضاحت ٭ہجے کا عربی میں رائج طریقہ٭آخر میں قواعد کو سوالا ًجواباً بھی ذکر کیا گیا ہے۔

یہ قاعدہ حاصل کرنے کے لئےمكتبة المدينة العربيةتشریف لایئے۔مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبرز پر کال یا واٹس اپ کریں۔

03164734747

03102864568

جبکہ اس ای میل ایڈریس پر میل بھی کرسکتے ہیں۔ arabicbooks@maktabatulmadinah.com