3 اپریل 2024ء کو  دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت نے شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ داران کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے کی ملک ، صوبہ اورت ڈویژن سطح کی ذمہ داران سمیت پاکستان مجلس مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبے کی متفرق ماہانہ کارکردگیوں اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کے سفر شیڈول کا جائزہ لیا ۔

علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اجیر اسلامی بہنوں کے حوالے سے فالو اپ لیا نیز سالانہ ڈونیشن کارکردگی پر کلام کلام کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔


دعوت اسلامی کے  دینی کاموں کے سلسلے میں 12 دسمبر 2023ء بروز منگل اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ملک و بیرون ملک کی ذمہ داران نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن ابو ماجد محمد شاہد عطاری نے سابقہ نکات کا جائزہ لیا ،آئندہ کی پلانگ کے متعلق مدنی پھول اور اہدف دیئے نیز اسلامی بہنوں کی جانب سے بھیجیں گئے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ (رپورٹ: مولانا جہانزیب عطاری مدنی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 15ستمبر  2023ء بروز جمعہ شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ملک ، صوبہ و ڈویژن سطح کی شعبہ ذمہ داران ،کراچی سٹی میں ڈسٹرکٹ سطح ، اسلام آباد سٹی و زون سطح کی شعبہ ذمہ داران اور تمام صوبہ /سٹی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”اختلافِ رائے کے آداب“ کے موضوع پر بیان کیا جس میں انہوں نے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے صوبہ وڈویژن کے سفری شیڈول اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا۔

مدنی مشورے کے اختتام پر نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے تقرریاں مکمل کرنے کے حوالےسے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔ 


دعوت ِ اسلامی کے تحت   ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں پچھلے دنوں ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ گرلز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ کیا گیا جس میں پاکستان کی صوبائی / سٹی نگران، ملک سطح کی ذمہ داران ، صوبائی و ڈویژن سطح کی ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”مسجد کا ادب ضروری ہے“ کے موضوع پر بیان کیا اور جنوری تا مئی 2023ء شعبے کی مختلف کارکردگیوں کا جائزہ لیا۔

علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرریاں مکمل کرنے اور سفرِ شیڈول بنانے کے حوالے سے ذہن سازی کی ۔ 

دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک، صوبائی، سٹی نگران اور ڈویژن سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔

تفصیلات کے مطابق اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ ذمہ داران کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے شعبے کی مختلف کارکردگیوں پر کلام کیا۔

بعدازاں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دعوتِ اسلامی کے سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ڈونیشن کے دینی کاموں میں بھرپور حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس گرلز کے تحت 21 فروری 2023ء بروز اتوار سرگودھا میٹروپولیٹن کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی اور صوبائی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سےشعبے کی ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں اپنے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیانیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے متعلق اہم امور پر کلام بھی کیا۔بعدازاں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے ڈیٹا انٹری کا فالو اپ لیتے ہوئے نمایاں کارکردگی کی حامل اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس گرلز کے تحت 20 فروری 2023ء بروز اتوار ضلع خوشاب کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی  اور صوبائی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس دوران شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سےشعبے کی ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں اپنے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیانیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے متعلق کلام بھی کیا۔

آخر میں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے ڈیٹا انٹری کا فالو اپ لیتے ہوئے نمایاں کارکردگی کی حامل اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس گرلز کے تحت پچھلے دنوں راولپنڈی ڈویژن کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں زون تا ذیلی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داران سے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتے ہوئے اپنے اہداف کو پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے متعلق کلام کیا۔آخر میں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے ڈیٹا انٹری کا فالو اپ کیا اور نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس گرلز کے تحت پچھلے دنوں اسلام آباد سٹی کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں زون تا ذیلی اور سٹی کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتے ہوئے اپنے اہداف کو پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے متعلق کلام کیا۔آخر میں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے ڈیٹا انٹری کا فالو اپ کیا اور نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت  16 جنوری 2023ء کو ڈویژن حیدرآباد کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی اور صوبائی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے ماہانہ کارکردگی و کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کو آئندہ کے اہداف پورا کرنے کا ذہن دیا۔

علاوہ ازیں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے زیادہ سے زیادہ مقامات پر گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے اہداف پر کلام کیا اور شعبے میں بہتری کے لئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نیتیں کروائیں۔بعدازاں اسلامی بہنوں سے ڈیٹا انٹری کا فالو اپ لیا گیا اور نمایاں کارکردگی پر اُن کی حوصلہ افزائی کی گئی۔


پچھلے دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت ڈویژن میرپور خاص کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی ڈونیشن بکس ذمہ دار اور صوبائی  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے ماہانہ کارکردگی و کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کو آئندہ کے اہداف پورا کرنے کا ذہن دیا۔

علاوہ ازیں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے زیادہ سے زیادہ مقامات پر گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے اہداف پر کلام کیا اور شعبے میں بہتری کے لئے ذمہ داران کو نیتیں کروائیں۔آخر میں اسلامی بہنوں سے ڈیٹا انٹری کا فالو اپ لیا گیا اور نمایاں کارکردگی پر اُن کی حوصلہ افزائی کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں تمام صوبائی و سٹی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی، کارکردگی شیڈول اور ماہانہ ہونے والے مدنی مشوروں پر کلام ہوا۔

دورانِ مدنی مشورہ پاکستان سطح کی ذمہ دار نے اسلامی بہنوں کو انفرادی طور پر ان کی کارکردگی بتائی جبکہ شعبہ طبی علاج کی جانب سے جاری ہونے والا نوٹیفکیشن سمجھایا۔

مزید پاکستان سطح کی ذمہ دار نے آئندہ شعبے کے اہداف اور تقرریوں کے اہداف پر مشاورت کی نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ شعبے میں بہتری لانے کا اظہار کیا ۔