27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
راولپنڈی ڈویژن میں ڈونیشن
بکس گرلز کی زون تا ذیلی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 24 Feb , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
ڈونیشن بکس گرلز کے تحت پچھلے دنوں راولپنڈی ڈویژن کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
زون تا ذیلی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہن نے ذمہ داران سے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتے ہوئے اپنے
اہداف کو پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے متعلق کلام کیا۔آخر میں
پاکستان سطح کی ذمہ دار نے ڈیٹا انٹری کا فالو اپ کیا اور نمایاں کارکردگی والی اسلامی
بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔