اسلامی بہنوں کو دینی مسائل سکھانے، انہیں تعلیماتِ اسلام سے آگاہ کرنے اور اُن کی تربیت و رہنمائی کرنے کے لیے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت مختلف کورسز و سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

تفصیلی معلومات کے مطابق جولائی 2026ء میں دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف کورسز و سیشنزمنعقد ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

ماہِ جولائی میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی:

کورس کی تعداد:75

مقامات کی تعداد:11 ہزار 45 (11045)

شرکاء کی تعداد:87 ہزار 572 (87572)

سیشنز کی تعداد: 65

مقامات کی تعداد:12 ہزار 722 (12722)

شرکاء کی تعداد:64 ہزار 578 (64578)

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز:

جولائی 2026ء، بیرونِ ملک میں ٹیچرزکے لیے ٹیچرٹریننگ کورس منعقد کیا گیا جوکہ آن لائن اور اردو زبان میں کروایا گیا۔اسی طرح پاکستان میں ناظمات، اسٹاف اور اجیر اسلامی بہنوں کے لئےٹیچر ٹریننگ کورس،لرننگ سیشن اور نظامت کورس منعقد کیے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 3

اوورسیز

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد:257

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد: 260

(2)شعبہ رہائشی کورسز :

جولائی 2026ء، بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے 8 دینی کام کورس، کفن دفن، نماز کورس، Islam the Path to eternal Success، let's learn Islam Course Spiritual Retreat Prayer Enlightenment course اور فیضان نماز کورسز منعقد کیے گئے۔ یہ کورسز رہائشی اور اردو ، انگلش، بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔

اوورسیز

کورس کی تعداد: 9

مقامات کی تعداد:11

شرکاء کی تعداد: 408

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 9

مقامات کی تعداد:11

شرکاء کی تعداد: 408

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ:

جولائی 2026ء، بیرونِ ملک میں ایسی اسلامی بہن کے لئے مدنی قاعدہ کورس، قرآن ٹیچنگ کورس اور تجوید القرآن کورس منعقد کیے گئے جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو ۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو، بنگلہ، انگلش، پرتگال، تامل اور ہندی زبان میں منعقد کیے گئے۔پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بلوچی زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:5 ہزار 935 (5935)

شرکاء کی تعداد:16 ہزار 740 (16740)

اوورسیز

کورس کی تعداد:3

مقامات کی تعداد:89

شرکاء کی تعداد: 510

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:6 ہزار 24 (6024)

شرکاء کی تعداد:11 ہزار 260 (11260)

(4)شعبہ روحانی علاج :

جولائی 2026ء، بیرونِ ملک میں روحانی علاج کورس، دہرائی اجتماع کورس اور سیشن اردو زبان میں منعقد ہوئے۔ پاکستان میں مدنی انتخاب میں منتخب ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا۔یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:7

شرکاء کی تعداد: 84

اوورسیز

کورس کی تعداد:1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:4

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد:12

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:8

شرکاء کی تعداد: 88

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد:12

(5)شعبہ کفن دفن :

جولائی 2026ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسل میت و کفن کورس اور شریعت سیشن و کورس منعقد کیے گئے۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن و کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد کیے گئے۔پاکستان میں اسراف ،ایصال ثواب کورس ، شریعت تکفین کورس ،غسل میت و کفن کورس ،اجتماع ،یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 01

مقامات کی تعداد:1 ہزار 457 (1457)

شرکاء کی تعداد:24 ہزار 772 (24772)

سیشنز کی تعداد: 04

مقامات کی تعداد:8 ہزار 962 (8962)

شرکاء کی تعداد:15 ہزار 283 (15283)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:106

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 762 (1762)

سیشنز کی تعداد:1

مقامات کی تعداد:50

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 77 (1077)

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:1 ہزار 556 (1556)

شرکاء کی تعداد:25 ہزار 534 (25534)

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:9 ہزار 10 (9010)

شرکاء کی تعداد:16 ہزار 360 (16360)

(6)شعبہ مدنی کورسز :

جولائی 2026ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کے لئے طہارت کورس، جادو اور جنات، جنت کا راستہ کورس ، فیضان ایمانیات، کفن دفن ، فیضان زکوۃ کورس، عشرہ مبشرہ،حسن کردار، قصیدہ بردہ ، نیکیاں اور نیتیں ، فیضان صحابیات ، تصوف اور تقلید، تربیت اولاد، خود کو سنواریں ، اذکار نماز، نماز درست کیجئے، جنت اور دوزخ کیا ہے؟، متفرق تفسیر کورسز، صحت مند زندگی، آسمانی سیر سیشن ، کامیاب لوگ، خواتین اور اسلام ، شافعی فقہ، علم نور ہے،عقیدہ ختم نبوت، آئیے نماز درست کریں، جنت اور دوزخ کیا ہے، اردو درجہ، ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ، مریض کی نماز،زندگی کی کہانیاں،اسراف و مہنگائی ، فیضان درود و سلام،بیٹے کا کردار، علم نور ہےعقیدہ ختم نبوت، Weekend Wisdom,role of daughter,Flower of Jannah,Social Media,path of Jannah, Other Language,Ture Friend’s Shine, Moral Development Stage of life,healhy life, winter camp, Marrige in Islam, Hidden well, Basic of Islam, New Year Resoulution سیشنز اور کورسز منعقد کیے گئے۔یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی اور بلوچی زبان میں منعقد کیے گئے۔پاکستان میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کیے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 30

مقامات کی تعداد:2 ہزار 957 (2957)

شرکاء کی تعداد:43 ہزار 865 (43865)

سیشنز کی تعداد: 10

مقامات کی تعداد:2 ہزار 953 (2953)

شرکاء کی تعداد:39 ہزار 947 (39947)

اوورسیز

کورس کی تعداد: 24

مقامات کی تعداد:176

شرکاء کی تعداد 3 ہزار 17 (3017)

سیشنز کی تعداد: 33

مقامات کی تعداد:350

شرکاء کی تعداد:6 ہزار 253 (6253)

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 54

مقامات کی تعداد:3 ہزار 133 (3133)

شرکاء کی تعداد:46 ہزار 882 (46882)

سیشنز کی تعداد: 40

مقامات کی تعداد:3 ہزار 303 (3303)

شرکاء کی تعداد:50 ہزار 118 (50118)

(7)شعبہ تعلیم :

جولائی 2026ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس،ٹیچرز ،پرنسپلز، ڈاکٹرز اور نرسز کے لئے Cash your abilities ، میری دوست میری پہچان، Educate to empower سیشن کروائے گئے۔ یہ سیشن فزیکل اور آن لائن کروائے گئےنیز یہ سیشن اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کے لئے Mental Health in Islamic Perspective، Heaven and Hell، Preparation of Rabi ul Awal، Hijab Fiesta، How to Be a Best Ummati، Weekly Bayan، Motivational Session، Khush Qismat Kon، Karbala Ka Waqia، اللہ پاک کی رضا پانے کی کوشش، زبان کی حفاظت کی اہمیت، The Blessed Schedule of Rasool Allah ﷺ، سلام کرنے کی فضیلت، ناخن کاٹنے کی سُنّتیں، چلنے کی سُنّتیں اور آداب سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش،اردو اور بنگلہ زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

سیشنز کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد: 279

شرکاء کی تعداد:750

اوورسیز

سیشنز کی تعداد: 15

مقامات کی تعداد:117

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 2 (1002)

مجموعی کارکردگی

سیشنز کی تعداد: 18

مقامات کی تعداد:396

شرکاء کی تعداد:1 ہزار 952 (1952)

(8)شعبہ حج و عمرہ :

جولائی 2026ء، پاکستان سے عمرہ پر جانے والیوں اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن و کورس اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:310

شرکاء کی تعداد:3 ہزار 104 (3104)

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:11

شرکاء کی تعداد:136