
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ ساؤتھ گلشن اقبال کا بینہ
دارسنہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس
میں پاکستان مشاورت شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات سے
تعلیمی نظام کے حوالے سے مشاورت کی ۔
اس
موقع پر ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو دینی کام اور تعلیمی معیار بڑھانے کا ذہن
دیا نیز کورس میں کامیابی کے بعد کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کو تدریسی
خدمات انجام دینے کی ترغیب دلائی جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

31
مارچ2022ء کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت کراچی سٹی ناظم آباد گلبہار ڈویژن میں تربیتی
سیشن کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے رمضان المبارک میں
ہونے والےتلاوت قراٰن کورس کے حوالے سے تربیت کی، نیز دینی کام اور تعلیمی معیار
بڑھانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
٭اسی
طرح گزشتہ دنوں علاقہ جہانگیر آباد میں قائم مدرسۃ المدینہ بالغات میں تربیتی سیشن کا سلسلہ رہا جس میں پاکستان مشاورت شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہ رمضان المبارک
میں تلاوت قراٰن کورس کروانے کے
حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے۔
بلدیہ ٹاؤن مہاجرکیمپ کے
شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ماہانہ کارکردگی

اسلامی
بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ ڈویژن مہاجرکیمپ کی ماہ دسمبر کی کارکردگی درج ذیل ہے:
مدارس
میں لگنے والے درجے کی تعداد: 25
مدرسات
کی تعداد: 25
طالبات
کی تعداد: 301
گھر
مدرسے کی تعداد: 20
گھر
مدرسہ میں طالبات کی تعداد: 39
مدنی
مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد: 123
اجتماع
میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 186
محاسبہ
کرنے والی طالبات کی تعداد: 238
کراچی
بلدیہ ٹاؤن کابینہ سطح کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ماہانہ کارکردگی
.jpg)
اسلامی
بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بلدیہ کابینہ سطح کی دسمبر2021 ء کی کارکردگی یہ رہی:
مدارس
میں لگنے والے درجے کی تعداد: 98
ان
مدارس میں مدرسات کی تعداد: 98
طالبات
کی تعداد: 704
گھر
مدرسے کی تعداد: 32
گھر
مدرسےطالبات کی تعداد: 66
مدنی
مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد: 351
اجتماع
میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 448
محاسبہ
کرنے والی طالبات کی تعداد:656
کراچی کوئٹہ زون شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ماہانہ کارکردگی

اسلامی
بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ کوئٹہ
زون کی دسمبر2021 ء کی کارکردگی درج ذیل ہیں:
درجے
کی تعداد: 36
مدرسات
کی تعداد: 35
طالبات
کی تعداد: 396
مدنی
مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد: 101
اجتماع
میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 167
محاسبہ
کرنے والی طالبات کی تعداد: 113
کراچی زون ساؤتھ اورنگی ٹاؤن شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کابینہ سطح کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات اورنگی ٹاؤن کابینہ سطح کی دسمبر 2021 ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے :
کابینہ میں روز لگنے والے مدارس المدینہ بالغات
کی تعداد: 129
ان مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد:1
ہزار 579
پڑھانے والی مدرسات کی تعداد : 129
گھروں
میں لگنے والے مدرسے کی تعداد : 7
ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 14
گھر
مدارس و روز لگنے والے مدارس المدینہ بالغات کی کل تعداد: 136
ان میں پڑھنے والیوں کی تعداد:1 ہزار 593
اسی طرح کابینہ میں ناظرہ کورس کے درجات کی تعداد: 5
جس
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 81
مدارس المدینہ بالغات میں مدنی قاعدہ مکمل کرنے
والیوں کی تعداد: 26
ناظرہ قرآن مکمل کرنے والیوں کی تعداد: 6
اجتماع میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 780
مدنی مذاکرہ دیکھنے ، سننے والیوں کی تعداد:
512
نیز اعمال کا محاسبہ کرنے والیوں کی تعداد:
1ہزار 173
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ اسلامی بہنیں کے تحت3 جنوری 2022ء کومدنی قاعدہ
کورس کے درجے کا پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس کے اختتام پر امتحان کا جائزہ لیا ۔ تحریری کام چیک کئے، طالبات کو مدنی قاعدہ کورس کے بعد ناظرہ قرآن کریم
کورس کرنے کا ذہن دیا۔شرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
شعبہ
مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت جڑانوالہ میں 26 دن کا مدنی قاعدہ کورس کا اختتام
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 1 جنوری 2022ء کوڈویژن
جڑانوالہ میں 26 دن کا مدنی قاعدہ کورس کا
اختتام ہوا جس میں دعوت اسلامی کی جانب سے
26 دن کا کورس کرنے والی اسلامی بہنوں سےمدنی
قاعدہ کا ٹیسٹ لیا گیا، ٹیسٹ میں کامیاب
ہونے والی اسلامی بہنوں کو ناظرہ کورس
کرنے کی بھی نیتیں کروائی گئی اسلامی بہنوں نے ناظرہ کورس کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
بن
قاسم زون کابینہ میر پور ساکرو میں مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنیں کے تحت مشورہ
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنیں کے تحت 30 دسمبر 2021 ء ڈویژن ساکرو میں پاکستان مشاورت نے مشورہ کیا جس
میں ریجن تا ڈویژن مشاورت اور مدرسات و
طالبات نے شرکت کی۔
پاکستان
مشاورت سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے نظام کو بڑھانےاور دینی کاموں کے
حوالے سے طالبات کی ذہن سازی کی۔متفرق پینڈنگ کاموں کا فولو اپ لیا اور ناظرہ ٹیسٹ
پاس کرنے کا ہدف دیا۔طالبات نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 27 دسمبر 2021ء میانوالی زون کندیاں میں ہونے والے 26 روزہ
مدنی قاعدہ کورس کا اختتام کیا گیاجس میں رکن زون شعبہ مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنوں
اور شعبہ شب و روز کی رکن ریجن اسلامی بہن نے شرکت کی، رکن زون نے اسلامی بہنوں کو قرآن کی
تعلیم سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے کی
فضیلت وفوائد بیان کئے،کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کا ٹیسٹ لیا گیااورماہنامہ
فیضان مدینہ کی بکنگ کی نیتیں کروائیں۔ مزید اسلامی بہنوں نے نیتیں پیش کیں۔
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیرِ اہتمام 21 دسمبر 2021 ءبروز
منگل کراچی بن قاسم زون کی کابینہ میمن گوٹھ مزار خان جوکھیو گوٹھ میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں مدرسات اور ذمہ دار سمیت کم و بیش 175 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات کو مدنی پھول
دئیے، مدرسات کی تربیت کرتے ہوئے فالو اپ بھی لیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے
قرآنِ پاک پڑھنے کے جذبات کا اظہارکیا۔
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنیں )کے
تحت 24دسمبر 2021 ءکو کراچی ، ناظم
آباد گلبہار ڈویژن میں مدنی قاعدہ کورس کے
درجے کا پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن نے جائزہ لیا، تحریری کام چیک کئے مدرسے کے دیگر امور پر مدرسات سے مشورہ کیا اور طالبات کو مدنی قاعدہ کورس کے بعد ناظرہ قرآن
کریم کورس کرنے کا ذہن دیا۔ اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔