3 شعبان المعظم, 1447 ہجری
شعبہ مدنی کورس (اسلامی
بہنیں) دعوتِ اسلامی کے تحت 23 جنوری 2026ء کو خصوصی سیشن بنام ”فیضانِ شبِ براءت“ کا انعقاد
کیا جائے گا جس کا مقصد قرآن و حدیث کی تعلیمات
سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
یہ سیشن دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے لئے منعقد
کیا جائے گا جس دورانیہ کم و بیش 1 گھنٹہ ہوگا۔
سیشن کے دوران جن موضوعات پر گفتگو کی جائے گی ان میں سے بعض یہ ہیں:٭قرآن و حدیث کی روشنی میں شبِ براءت
کی حقیقت٭ماہِ شعبانُ المعظم اور شبِ برات کی فضیلت٭توبہ و استغفار کی اہمیت۔
مزید معلومات اور
رجسٹریشن کے لئے آپ درج ذیل رابطہ نمبر اور ای میل سے رابطہ کر سکتے ہیں:
ای میل: ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net
واٹس اپ نمبر: +92 3103330988
Dawateislami