13 رمضان المبارک, 1447 ہجری
شعبہ مدنی کورسز للبنات دعوتِ اسلامی کے تحت 5 مارچ 2026ء کو تمام اسلامی بہنوں کے
لئے سیشن بنام ”اعتکاف اور اسلامی بہنیں“ہونے جارہا ہے جس کا مقصد اعتکاف
کے شرعی مسائل کے بارے میں اسلامی بہنوں کی رہنمائی کرنا ہے ۔
معلومات کے مطابق ”اعتکاف اور اسلامی بہنیں“ سیشن
کا دورانیہ کم و بیش 1 گھنٹہ 12 منٹ ہوگا جو
کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کی
اسلامی بہنوں کے لئے منعقد کیا جائے گا۔
سیشن میں بتائی اور سکھائی جانے والی بعض چیزیں:٭اعتکاف کے فضائل واہمیت٭اعتکاف سے متعلق خواتین کے اہم
مسائل٭نفلی عبادات کا شیڈول وغیرہ۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے واٹس اپ نمبر / ای میل ایڈریس پر
رابطہ کر سکتے ہیں:
ای میل: ib.admissiononlinecourse@dawateislami.net
واٹس اپ نمبر: +92
3103330988
Dawateislami