سابق چیئرمین رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان، سابق خطیب جامع مسجد آرام باغ کراچی ،استاذ الاساتذہ و استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اطہر نعیمی صدیقی اشرفی صاحب 19 دسمبر 2023ء کو کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

مفتی اطہر نعیمی صاحب رحمۃُ اللہِ علیہ کی نمازِ جنازہ جامع مسجد آرام باغ کراچی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سابق چیئرمین رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ، دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام مفتی شفیق عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی ، مفتی محمد حسان عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی ،مفتی سعید عطاری مدنی، دیگر علمائے اہلسنت، رکن شوریٰ دعوتِ اسلامی حاجی فضیل عطاری اور دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں عاشقان رسول شریک ہوئے۔

انتقال کی خبر ملنے پر شیخِ طریقت امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے 21 دسمبر 2023ء کو اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے مفتی صاحب رحمۃُ اللہِ علیہ کے تمام سوگواران سے تعزیت کی ۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے مفتی صاحب کے لئے ایصالِ ثواب کیا اور دعائیں کیں۔

پیغام امیر اہلسنت کا خلاصہ :

قبر میں پہلا تحفہ

مکتبۃ المدینہ کے رسالے ”نماز جنازہ کا طریقہ“ کے صفحہ 4 پر ہے:

رسول پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمسے کسی نے پوچھا: مومن جب قبر میں داخل ہوتا ہے تو اس کو سب سے پہلا تحفہ کیا دیا جاتا ہے؟ تو ارشاد فرمایا: اُس کی نمازِ جنازہ پڑھنے والوں کی مغفرت کردی جاتی ہے۔(شعب الایمان، ج7، ص8، حدیث 9297)

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے ۔۔ ۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے یہ افسوسناک خبر ملی کہ جناب اَنفُس نعیمی، جناب مظہر نعیمی اور جناب زبیر نعیمی کے والد محترم جبکہ جناب محمدطاہر نعیمی کے بھائی جان سابق چیئرمین رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان، سابق خطیب جامع مسجد آرام باغ کراچی استاذ الاساتذہ و استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اطہر نعیمی صدیقی اشرفی ، 5جمادی الاخریٰ 1445ھ بمطابق 19 دسمبر 2023ء کو تقریباً 94 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پاگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں حضرت کے تمام تلامذہ، عقیدت مندوں اور جملہ سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین۔

حضرت العلّام مفتی صاحب نے دار العلوم نعیمیہ کراچی میں طویل عرصے تک تدریس اور فتویٰ نویسی فرمائی۔ اس کے علاوہ حضرت قاضی عیاض رحمۃُ اللہِ علیہ کی مشہور کتاب الشفاءاور دیگر کتب کے ترجموں کے ساتھ ساتھ کئی کتابوں کے مؤلف بھی تھے۔اللہ رب العزت حضرت کی دینی خدمات قبول فرمائےاور اس پر انہیں اجر عظیم عنایت کرے،حضرت کے فیوض و برکات سے ہمیں مالا مال فرمائے۔

دعائے عطار

یارب المصطفٰے جل جلالہ و صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم! حضرت العلّام مفتی صاحب مرحوم کی بےحساب مغفرت فرما، رب کریم ان کی مبارک قبر جنت کا باغ بن جائے، رحمت کے پھولوں سے ڈھک جائے۔ یااللہ پاک! نورِ مصطفٰے کا صدقہ حضرت کی قبر تا حشر جگمگاتی رہے، نور علی نور ہوجائے۔

یااللہ پاک! تمام سوگواروں کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر جزیل مرحمت فرما۔

یاذوالجلال والاکرام، اے عظمت و عزت والے مولا! میرے پاس جو کچھ ٹوٹے بھوٹے اعمال ہیں، اپنے کرم کے شایان شان ان پر اجر عطا فرما، یہ سارا اجر و ثواب جناب رسالت عزت مآب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو عنایت فرما، بوسیلۂ خاتم النبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم یہ سارا ثواب حضرت سمیت ساری امت کو عنایت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

رکنِ شوریٰ مولانا حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی اور شعبہ دعوتِ اسلامی کے شب و روز کی ٹیم دعاگو ہے کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں بلند درجات عطا فرمائے۔ آمین

حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃُ اللہِ علیہ کے صاحبزادے اور حضرت علامہ مولانا سید شاہ عبد الحق قادری صاحب دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے بڑے بھائی شاہ سراج الحق قادری دل کے عارضے کے سبب 16 مئی 2023ء کی شب کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

انتقال کی خبر ملنے پر شیخِ طریقت امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے علامہ شاہ عبد الحق قادری صاحب سمیت تمام سوگواران سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائیں کیں۔

پیغام امیر اہلسنت:

شہزادۂ عالی وقار سیّدِ آبرو دارحضرت علامہ مولانا الحاج شاہ عبد الحق قادری اطال اللہ عمرہ ۔۔السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

سوشل میڈیا کے ذریعے جناب کے بڑے بھائی جان حضرت قبلہ شاہ سید سراج الحق کے وصال باکمال کی خبر ملی۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

اللہ کریم حضرت مرحوم کو غریق رحمت فرمائے،بے حساب مغفرت سے مشرف کرے،حضرت کی قبر کو اللہ پاک جنت کاباغ بنائے،ان کے نانا جان صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے جلووں سے ان کی قبر آباد ہو، رحمت کا نزول ہو،اللہ پاک تمام لواحقین کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر جزیل مرحمت فرمائے۔

حضورِ والا آپ بھی صبر کیجئے گا، حضرت کے شہزادگان، شہزادیوں اور تمام ہی خاندان والوں کو میری طرف سے تعزیتی پیغام دے دیجئے گا، نانا جان صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے میری سفارش کیجئے گا کہ مجھے تمام تر خامیوں سمیت قبول فرمالے، اللہ آپ کے درجے بلند فرمائے، آپ کے خانوادے کو آباد رکھے۔

6 فروری 2023ء کی  شب 7.8کی شدت کے ساتھ آنے والے زلزلے نے ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ کا ماحول برپا کردیا۔اس ہولناک حادثے میں تر کی شہرلاطیا، آدیامان، اڈانا، دیاباقر، غازی انتپ ، عثمانیہ، کلیس اور سان لیورفا صوبے جبکہ شام کے شہر حلب بہت زیادہ متاثرہوئے ۔ اب تک کی رپورٹ کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے کے باعث تین ہزار سے زائد افراد اپنے خالق حقیقی سے جاملے جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ آنے والے زلزلے نے شام اور ترکیہ میں 2800 سے زائد عمارتوں کو زمین بوس کردیا۔ ترکیہ میں سرکاری طور پر ملک بھر میں ایمر جنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔

مصیبت کی اس گھڑی میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی نے بھی اپنے مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور عاشقان رسول کے تعاون سے ان کی مدد کرنے کا عزم کیا ہے جس کی ایک کڑی یہ دیکھنے میں آئی کہ ہیڈ آف FGRFو رکن شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری اپنی تمام مصروفیات کو ترک کرکے پاکستان سے ترکی پہنچ گئے۔ترکی پہنچ کر حاجی عبد الحبیب عطاری نے عاشقان رسول سے تعاون کی درخواست کی ہے۔

پریشان حال مسلمانوں سے یکجہتی، لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں سے عیادت کرتے ہوئے بانیٔ دعوت اسلامی شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہیں رب عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے آنے والی آزمائش پر صبر کرنے کی تلقین فرمائی ہے اور ان کے لئے دعائے خیر کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے ہیں۔

دعائے عطار

یا اللہ پاک! اپنے پیارے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا صدقہ جتنے بھی عاشقانِ رسول اس زلزلے میں فوت ہوئے سب کو غریقِ رحمت فرما،سب کو بے حساب بخش دے، ان کے جوبھی سوگوار ہیں اے اللہ پاک! سب کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجرجزیل مرحمت فرما، مولائے کریم جو بچھڑے ہیں وہ مل جائیں، جو زخمی ہیں وہ روبہ صحت ہوں، در در کی ٹھوکروں سے ان کو بچالے، یا اللہ پاک اس مشکل گھڑی میں ہم مسلمانوں کو اپنے ان دُکھیارے عاشقانِ رسول کی امداد کرنے کی بھی توفیق عطا فرما۔آمین

اپنے پیغام میں امیر اہل سنت نے عاشقانِ رسول کو یہ ترغیب دلائی ہے کہ ”واقعی جو زلزلے سے متاثر ہیں ان کی مدد کرنے کے لئے مسلمانوں کو آگے بڑھنا چاہیے اور جن کو اللہ پاک نے مال دیا ہے وہ اپنے مال سے ان کی مدد کریں کہ فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے ”تم میں سے جو کوئی اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے کے لئے، اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلے تو یہ عمل میری اس مسجد (یعنی مسجدِ نبوی شریف علی صاحبہا الصلوةوالسلام) میں دو مہینے اعتکاف کرنے سے افضل ہے“ ۔ ایک حدیث پاک میں فرمایا!” بندہ جب اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے میں رہتا ہے اللہ پاک اس کی حاجت پوری فرماتا رہتا ہے“۔“

دعوتِ اسلامی کا شعبہ FGRF بھی اپنی خدمت کے لئے وہاں ایکٹیو ہوچکا ہے ، آپ سب FGRF کا بھی ساتھ دیجئے اور جو اپنے طور پر جس طرح بھی چاہیں ان دُکھیارے عاشقانِ رسول کی مدد کریں۔(اِنّما المؤمنون اخوۃ) مسلمان بھائی بھائی ہیں کہ ایک کو تکلیف ہوتی ہے تو سا رے مسلمانوں کو اس کا احساس کرنا چاہیے، اللہ پاک سے ہم رحمت کی بھیگ مانگتے ہیں، عافیت کی دعا کرتے ہیں ۔ اللّٰھم اِنّی اسئلکَ المُعافاتَ فِی الدُّنیا والاٰخرۃِ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خاتم ِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

سلسلہ نقشبندیہ کے عظیم بزرگ، برکۃ العصر، شیخ الاسلام، شیخ طریقت حضرت شیخ محمود آفندی صاحب 23 جون 2022ءبروز جمعرات ترکی میں رضائے الہی سے انتقال فرماگئے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کی نماز جنازہ 24 جون 2022ء کو استنبول کی فاتح مسجد سے متصل جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں علماء و مشائخ سمیت حکامِ اعلیٰ اور لاکھوں عشاقان رسول شریک ہوئے۔

انتقال کی خبر ملنے پر شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نےان کے اہل خانہ، محبین و مریدین سے تعزیت کرتے ہوئے صبر کی تلقین فرمائی۔

پیغام امیر اہلسنت

مجھے یہ افسوسناک خبر ملی کہ برکۃ العصر، شیخ طریقت، شیخ الاسلام حضرت شیخ محمود آفندی صاحب 24 ذیقعدہ 1443ھ بمطابق 23 جون 2022ء کو ترکیہ(ترکی) میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبرو ہمت سے کام لینے کی تلقین۔

یارب کریم! حضرت پیر طریقت قبلہ شیخ محمود آفندی صاحب کو غریق رحمت فرما، الہ العالمین انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرما، رب العزت ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے پھولوں سے ڈھکے، تاحدِّ نظر وسیع ہوجائے، مولائے کریم نور مصطفٰے کا صدقہ ان کی قبر تا حشر جگمگاتی رہے، یااللہ تمام سوگواروں کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر جزیل عطا فرما۔ اٰمین بِجاہِ خَاتمِ النبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

تمام سوگوار صبر و ہمت سے کام لیں، اللہ رب العزت کی رحمت سے مایوس نہ ہو، اللہ کریم کی رضا پر راضی رہیں، نماز، روزوں کی پابندی کرتے رہیں، گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزاریں۔

22جون 2022ء بروز بدھ 6.1شدت کے زلزلے نے اسلامی ملک افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہنگامہ برپا کردیا جہاں گھر ملبے کے ڈھیر بن گئے۔ زلزلے کا مرکز خوست شہر سے 44 کلو میٹر تھا، تاہم اس زلزلے کے جھٹکے کو پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد اور ہندوستان کےکئی علاقے تک بھی محسوس کئے گئے ہیں۔اس زلزلے نے سب سے زیادہ پکتیکا کے اضلاع گیان اور برمل کو متاثر کیا ہےجہاں گیان کا ایک پورا گاؤں ہی تباہ ہوچکا ہے۔افغان حکومت کی رپورٹ کے مطابق زلزلے سے صوبہ پکتیکا میں ایک ہزار سے زیادہ افراد اپنے خالق حقیقی سے جاملے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1500 سے زائد ہے۔

مصیبت کی اس گھڑی میں شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے افغانستان کے مسلمانوں سے غمخواری کی اور انتقال کرجانے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ پاک سے فضل و کرم کی دعائیں کیں۔

پیغام امیر اہلسنت!

اللہ پاک گناہ مٹادیتا ہے:

اللہ پاک کے پیارے پیارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: مسلمان کو جو تکلیف ، رنج، ملال اور اذیت و غم پہنچے، یہاں تک کہ اس کے پیر میں کوئی کانٹا ہی چبھے تو اللہ پاک ان کے سبب اس کے گناہ مٹادیتا ہے۔ (بخاری شریف، ج4، ص3، ح5641)

اسلامی ملک افغانستان میں زلزلہ آیا ہے جس میں 950 اموات ہوئیں ہیں اور 600 زخمی ہیں اور نہ جانے مالی نقصان کتنا ہوا ہوگا۔ مسلمان بہت تکلیف میں ہیں، پیارے آقاﷺ کی امت تکلیف میں آگئی ہے۔

یااللہ پاک پیارے حبیب ﷺ کا صدقہ اپنے پیارے کی دکھیاری امت پر رحم فرما، الہ العالمین! اس زلزلے کی آفت اب دوبارہ نہ آئے ، جو بیچارے اس میں وفات پاگئے سب مسلمان بے حساب بخشے جائیں، ان کے سوگواروں کو صبر عطا فرما، صبر پر اجر عطا فرما، جو بیچارے زخمی ہےوہ رُوبۂ صحت ہوں اور در در کی ٹھوکروں سے بچے رہیں، اے اللہ پاک! جو نقصان ہوا، الہ العالمین ا ن کا نعم البدل عطا ہوجائے، یااللہ پاک مسلمانوں پر رحم و کرم فرما، یا اللہ پاک ہمارے گناہ معاف کردے، یااللہ پاک ہم سے ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے راضی ہوجا، خصوصاً افغانستان کے مسلمانوں پر رحمت رحمت اور رحمت فرما، کربلا والوں کا صدقہ ان کی جھولی میں ڈال دے، بغداد والے ہمارے غوث اعظم کا صدقہ ان کی جھولی میں ڈال دے، الہ العالمین رحمت کی نظر فرمادے۔ اٰمین بِجاہِ خَاتمِ النبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

تمام عاشقان رسول توبہ و استغفار کریں ، خوب استغفر اللہ، استغفر اللہ، استغفر اللہ پڑھتے رہیں اور روزانہ 100 مرتبہ ”یارَحِیمُ“ کا ورد کرتے رہیں گے تو انشاء اللہ کوئی مصیبت آپ پر نہیں آئے گی۔ نماز، روزے کی پابندی کرتے رہیں۔

تعزیتی پیغام سننے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے:

Watch Video

پچھلے چند دنوں سے ام بلال عطاری بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

پیغام امیر اہلسنت!

گناہوں سے پاک ہوگا

حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اس پر صبر کر ے تو اللہ پاک سے اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔

یا رب المصطفٰے جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ام بلال عطاری کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ یا اللہ پاک یہ بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لیے ترقی درجات کا باعث، گناہوں کا کفارہ ،جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ملنے کا ذر یعہ بن جائے۔

یا اللہ پاک! انہیں صبر عطا فرما، صبر پرڈھیروں ڈھیر اجر عطا فرما، یا اللہ پاک انہیں اسپتالوں کے پھیروں، در در کی ٹھوکروں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔

لَا باْسَ طَھُور ان شا ءاللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ

گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کرتی ہے۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب مدنی پنج سورہ کے صفحہ 247 پر لکھا ہے کہ

”یا سلام“ 111 بار پڑھ کر بیمار پر دم کرنے سے ان شااللہ الکریم اسے شفا حاصل ہوگی۔ شفا حاصل ہونے تک وظیفہ جاری رکھنا ہے۔

گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔ یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کیجئے فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600۔

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، وہیں رات بھی گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو بارہ ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

اورمزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔ 

پچھلے چند دنوں سے کشف بنت نوید بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

پیغام امیر اہلسنت!

گناہوں سے پاک ہوگا

حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اس پر صبر کر ے تو اللہ پاک سے اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔

یا رب المصطفٰے جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیاری پیاری پھول جیسی بچی کشف بنت نوید کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ یا اللہ پاک یہ بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لیے ترقی درجات کا باعث، گناہوں کا کفارہ ،جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ملنے کا ذر یعہ بن جائے۔

یا اللہ پاک! انہیں صبر عطا فرما، صبر پرڈھیروں ڈھیر اجر عطا فرما، یا اللہ پاک انہیں اسپتالوں کے پھیروں، در در کی ٹھوکروں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔

لَا باْسَ طَھُور ان شا ءاللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ

گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کرتی ہے۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب مدنی پنج سورہ کے صفحہ 247 پر لکھا ہے کہ ”یا سلام“ 111 بار پڑھ کر بیمار پر دم کرنے سے ان شااللہ الکریم اسے شفا حاصل ہوگی۔ شفا حاصل ہونے تک وظیفہ جاری رکھنا ہے۔

گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔ یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کیجئے فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600۔

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، وہیں رات بھی گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو بارہ ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

اورمزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔ 

پچھلے چند دنوں سے احمد رضا بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

پیغام امیر اہلسنت!

گناہوں سے پاک ہوگا

حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اس پر صبر کر ے تو اللہ پاک سے اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔

یا رب المصطفٰے جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احمد رضا کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ یا اللہ پاک یہ بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لیے ترقی درجات کا باعث، گناہوں کا کفارہ ،جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ملنے کا ذر یعہ بن جائے۔

یا اللہ پاک! انہیں صبر عطا فرما، صبر پرڈھیروں ڈھیر اجر عطا فرما، یا اللہ پاک انہیں اسپتالوں کے پھیروں، در در کی ٹھوکروں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔

لَا باْسَ طَھُور ان شا ءاللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ

گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کرتی ہے۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب مدنی پنج سورہ کے صفحہ 247 پر لکھا ہے کہ

”یا سلام“ 111 بار پڑھ کر بیمار پر دم کرنے سے ان شااللہ الکریم اسے شفا حاصل ہوگی۔ شفا حاصل ہونے تک وظیفہ جاری رکھنا ہے۔

گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔ یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کیجئے فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600۔

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، وہیں رات بھی گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو بارہ ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

اورمزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔ 

پچھلے چند دنوں سے سید سلمان عطاری بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

پیغام امیر اہلسنت!

گناہوں سے پاک ہوگا

حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اس پر صبر کر ے تو اللہ پاک سے اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔

یا رب المصطفٰے جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سید سلمان عطاری کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ یا اللہ پاک یہ بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لیے ترقی درجات کا باعث، گناہوں کا کفارہ ،جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ملنے کا ذر یعہ بن جائے۔

یا اللہ پاک! انہیں صبر عطا فرما، صبر پرڈھیروں ڈھیر اجر عطا فرما، یا اللہ پاک انہیں اسپتالوں کے پھیروں، در در کی ٹھوکروں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔

لَا باْسَ طَھُور ان شا ءاللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ

گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کرتی ہے۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب مدنی پنج سورہ کے صفحہ 247 پر لکھا ہے کہ

”یا سلام“ 111 بار پڑھ کر بیمار پر دم کرنے سے ان شااللہ الکریم اسے شفا حاصل ہوگی۔ شفا حاصل ہونے تک وظیفہ جاری رکھنا ہے۔

گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔ یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کیجئے فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600۔

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، وہیں رات بھی گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو بارہ ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

اورمزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔ 

پچھلے چند دنوں سے سید اقبال قادری بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

پیغام امیر اہلسنت!

گناہوں سے پاک ہوگا

حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اس پر صبر کر ے تو اللہ پاک سے اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔

یا رب المصطفٰے جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سید اقبال قادری کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ یا اللہ پاک یہ بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لیے ترقی درجات کا باعث، گناہوں کا کفارہ ،جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ملنے کا ذر یعہ بن جائے۔

یا اللہ پاک! انہیں صبر عطا فرما، صبر پرڈھیروں ڈھیر اجر عطا فرما، یا اللہ پاک انہیں اسپتالوں کے پھیروں، در در کی ٹھوکروں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔

لَا باْسَ طَھُور ان شا ءاللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ

گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کرتی ہے۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب مدنی پنج سورہ کے صفحہ 247 پر لکھا ہے کہ

”یا سلام“ 111 بار پڑھ کر بیمار پر دم کرنے سے ان شااللہ الکریم اسے شفا حاصل ہوگی۔ شفا حاصل ہونے تک وظیفہ جاری رکھنا ہے۔

گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔ یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کیجئے فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600۔

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، وہیں رات بھی گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو بارہ ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

اورمزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔ 

پچھلے چند دنوں سے سید اسفند یار خان بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

پیغام امیر اہلسنت!

گناہوں سے پاک ہوگا

حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اس پر صبر کر ے تو اللہ پاک سے اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔

یا رب المصطفٰے جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سید اسفند یار خان کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ یا اللہ پاک یہ بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لیے ترقی درجات کا باعث، گناہوں کا کفارہ ،جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ملنے کا ذر یعہ بن جائے۔

یا اللہ پاک! انہیں صبر عطا فرما، صبر پرڈھیروں ڈھیر اجر عطا فرما، یا اللہ پاک انہیں اسپتالوں کے پھیروں، در در کی ٹھوکروں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔

لَا باْسَ طَھُور ان شا ءاللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ- لَا باْسَ طَھُور ان شاء اللہ

گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کرتی ہے۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب مدنی پنج سورہ کے صفحہ 247 پر لکھا ہے کہ

”یا سلام“ 111 بار پڑھ کر بیمار پر دم کرنے سے ان شااللہ الکریم اسے شفا حاصل ہوگی۔ شفا حاصل ہونے تک وظیفہ جاری رکھنا ہے۔

گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔ یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کیجئے فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600۔

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، وہیں رات بھی گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو بارہ ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

اورمزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔ 

پچھلے چند دنوں سے سید مظفر حسین بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

پیغام امیر اہلسنت!

گناہوں سے پاک ہوگا

حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اس پر صبر کر ے تو اللہ پاک سے اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔

یا رب المصطفٰے جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سید مظفر حسین کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ یا اللہ پاک یہ بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لیے ترقی درجات کا باعث، گناہوں کا کفارہ ،جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ملنے کا ذر یعہ بن جائے۔