ماہِ دسمبر 2025ء میں اسلامی بہنوں کے درمیان
ہونے والے مختلف کورسز و سیشنز کی کارکردگی
پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں میں دینی
تعلیمات عام کرنے، اُن کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے اور انہیں فرض علوم سکھانے بالخصوص دینِ اسلام کی
ترویج و اشاعت کے لئے عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت وقتاً فوقتاً مختلف کورسزو سیشنز منعقد کئے جاتے ہیں
جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
ماہِ دسمبر میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ
جات میں ہونے والے کورسز وسیشنز کی مجموعی کارکردگی
|
کورس کی تعداد:86 |
مقامات کی تعداد: 6, 681 |
شرکاء کی تعداد : 1, 10, 063 |
|
سیشنز کی تعداد: 78 |
مقامات کی تعداد: 28, 435 |
شرکاء کی تعداد :1,
85, 635 |
دسمبر 2025ء، بیرونِ ملک میں ٹیچرزکے لئے ٹیچرٹریننگ کورس منعقد کیا گیا۔ یہ کورس آن لائن اور
اردو زبان میں کروایا گیا۔
پاکستان میں ناظمات، اسٹاف اور اجیر اسلامی
بہنوں کے لئےٹیچر ٹریننگ کورس،لرننگ سیشن و نظامت کورس منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن و
کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن و کورسز اردو زبان میں منعقد کئے
گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:7 |
شرکاء کی تعداد: 85 |
|
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:79 |
|
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 2 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس
کی تعداد: 3 |
مقامات
کی تعداد:8 |
شرکاء
کی تعداد: 87 |
|
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:79 |
(2)شعبہ
رہائشی کورسز :
دسمبر 2025ء، بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے کورسز New year
night ، Deeni Kam Course 8، Prayer Enlightenment Course ، Faizan e Namaz course اور Faizan e surha noor course منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز رہائشی اور اردو زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان میں اصلاحِ اعمال،فیضانِ ایمانیات،نور کی چابی،نیو ائیر نائٹ،روشن
راہیں (دارالمدینہ
طالبات کے لئے)کورسز رہائشی اور اردو زبان میں
منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد:5 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 1,
349 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 9 |
مقامات کی تعداد:16 |
شرکاء کی تعداد: 492 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 14 |
مقامات کی تعداد:29 |
شرکاء کی تعداد: 1, 841 |
(3)شعبہ
قرآن ٹیچر ٹریننگ :
دسمبر 2025ء، بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں (جنہوں نے مدنی
قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ
سکتی ہوں) کے لئے مدنی قاعدہ کورس، قرآن ٹیچنگ کورس
اور تجوید القرآن کورس منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز
یہ کورسز اردو، بنگلہ، انگلش، پرتگال، تامل اور ہندی زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن
لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بلوچی زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:864 |
شرکاء کی تعداد: 9,
125 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:610 |
شرکاء کی تعداد: 6,
743 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 9 |
مقامات کی تعداد:1, 474 |
شرکاء کی تعداد: 15, 868 |
(4)شعبہ
روحانی علاج:
دسمبر 2025ء، بیرونِ ملک میں ایک کورس ہوا جبکہ پاکستان میں
مدنی انتخاب میں سلیکٹ ہونے والی اسلامی بہنوں کے لئے روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا۔یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا
گیا۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:10 |
شرکاء کی تعداد: 107 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:6 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:11 |
شرکاء کی تعداد: 113 |
(5)شعبہ
کفن دفن:
دسمبر 2025ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
لئے غسلِ میت و کفن کورس، نوحہ اور شریعت سیشن و کورس منعقد کئے گئے۔ یہ
سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن کروائے
گئے نیز یہ سیشن و کورس اردو،انگلش اور
بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان میں اسراف کورس ،ایصالِ
ثواب کورس ،نوحہ اور شریعت تکفین
کورس ،غسلِ میت و کفن کورس فزیکل اور آن
لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان
میں منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
کورس
کی تعداد: |
مقامات کی تعداد: |
شرکاء کی تعداد: |
|
سیشنز کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:15, 774 |
شرکاء کی تعداد:72, 099 |
|
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:95 |
شرکاء کی تعداد: 1,
873 |
|
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:41 |
شرکاء کی تعداد:811 |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:95 |
شرکاء کی تعداد: 1, 873 |
|
سیشنز کی تعداد: 6 |
مقامات کی تعداد:15, 815 |
شرکاء کی تعداد: 72, 910 |
(6)شعبہ
مدنی کورسز :
دسمبر 2025ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ
داران کے لئے طہارت کورس، جادو اور جنات، کورس جنت کا راستہ ، فیضان ایمانیات، کفن
دفن ، فیضان زکوۃ کورس، عشرہ مبشرہ،حسن کردار، قصیدہ بردہ ، نیکیاں اور نیتیں ،
فیضان صحابیات ، تصوف اور تقلید، تربیتِ اولاد، خود کو سنواریں ، اذکارِ نماز،
نماز درست کیجئے، جنت اور دوزخ کیا ہے؟، متفرق تفسیر کورسز، صحت مند زندگی، سیشن آسمانی سیر، کامیاب لوگ، خواتین اور
اسلام ، فقہ شافعی ، علم نور ہے،عقیدہ ختم نبوت، آئیے نماز درست کریں، جنت اور دوزخ کیا ہے؟،
اردو درجہ، ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع، مریض کی نماز، زندگی کی کہانیاں، اسراف و
مہنگائی، فیضان درود و سلام، بیٹے کا کردار، علم نور ہے،عقیدہ ختم نبوت،Weekend
Wisdom, role of daughter, Flower of Jannah, Social Media, path of Jannah, Other
Language, Ture Friend’s Shine, Moral Development Stage of life, healthy life,
winter camp, Marrige in Islam, Hidden well, Basic of Islam, New Year
Resoulution سیشنز اور کورسز منعقد کئے گئے۔یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و
کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی
اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن
منعقد کئے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 24 |
مقامات کی تعداد:3954 |
شرکاء کی تعداد: 45,
775 |
|
سیشنز کی تعداد: 11 |
مقامات کی تعداد:2103 |
شرکاء کی تعداد:25, 576 |
|
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 25 |
مقامات کی تعداد:331 |
شرکاء کی تعداد: 6,
045 |
|
سیشنز کی تعداد: 28 |
مقامات کی تعداد:201 |
شرکاء کی تعداد:3, 117 |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 49 |
مقامات کی تعداد:1728 |
شرکاء کی تعداد: 26, 870 |
|
سیشنز کی تعداد: 39 |
مقامات کی تعداد: 882 |
شرکاء کی تعداد: 12, 886 |
(7)شعبہ
گلی گلی مدرسۃ المدینہ:
دسمبر 2025ء، پاکستان میں بچوں کے لئے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیاری سیرت اورعقیدہ ختمِ نبوت سیشن منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد: 8, 022 |
شرکاء کی تعداد: 76, 379 |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:8, 022 |
شرکاء کی تعداد: 76, 739 |
(8)شعبہ
جامعۃالمدینہ گرلز:
دسمبر 2025ء، بیرونِ ملک میں طالبات ، ناظمات اور معلمات کے لئے فہمِ قرآن سیشن منعقد کیا گیا ۔ یہ سیشن
فزیکل کروایا گیا نیز یہ سیشن اردو اور
انگلش زبان میں منعقد کیا گیا ۔
پاکستان میں طالبات دیگر عملہ اور اسلامی بہنوں کے لئے کے لئے فیضان زکوۃ سیشن
منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل کروایا گیا نیز یہ سیشن اردو زبان میں منعقد کیا گیا
۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد: 612 |
شرکاء کی تعداد: 38666 |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 386 |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:625 |
شرکاء کی تعداد: 39052 |
(9)شعبہ
نیو سوسائٹیز :
دسمبر 2025ء، پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے جادو اور
جنات، نماز درست کیجئے، ثواب، نیکیاں اور نیتیں، ازکار نماز، جنت کا راستہ، آخری
نبی، طہارت کورس، اسلامی بہنوں کے مخصوص مسائل، زکوٰۃ کورس، کفن دفن تربیت، basics of Islam New year Resulution، درودِ
پاک کے فضائل، صفائی نصف ایمان، کفن دفن کورس، نوحہ اور شریعت، ایصالِ ثواب سیشنز اور
کورسز منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد:6 |
مقامات کی تعداد:36 |
شرکاء کی تعداد: 910 |
|
سیشنز کی تعداد: 11 |
مقامات کی تعداد:51 |
شرکاء کی تعداد:467 |
(10)شعبہ
تعلیم:
دسمبر 2025ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس،ٹیچرز، پرنسپلز، ڈاکٹرز اور نرسز کے لئے
Tolerance اور Winter Campsکورس اورسیشن کروائے گئے۔ یہ کورس
و سیشن فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز
یہ کورس و سیشن اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کے لئے Seerah of the Prophet،katame
nabuwat finality of the last prophet،غوث پاک، qualities of a
good student، نماز کا عملی طریقہ، کامیاب لوگ،The Great Mawlid، The blessed
mawlid، Aqeeda Khatam e Nabuwat، secondary، The great daughter، how to be a
good student، A woman’s asset، Seerat e Mustafa اور higher secondary سیشنز
منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش،اردو
اور بنگلہ زبان میں منعقد کیے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد:1 |
مقامات کی تعداد:193 |
شرکاء کی تعداد: 2,000 |
|
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:391 |
شرکاء کی تعداد:1, 500 |
|
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 17 |
مقامات کی تعداد:121 |
شرکاء کی تعداد:1, 872 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:193 |
شرکاء کی تعداد: 2,
000 |
|
سیشنز کی تعداد: 18 |
مقامات کی تعداد:512 |
شرکاء کی تعداد:3, 372 |
(11)شعبہ
حج و عمرہ:
دسمبر 2025ء،
پاکستان میں عمرہ پر جانے والی اسلامی بہنوں اور ذمہ داران اسلامی بہنوں
کے لئے حج وعمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کئے گئے۔
یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروائے
گئے نیز یہ سیشن و کورس اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:20 |
شرکاء کی تعداد: 172 |
|
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:368 |
شرکاء کی تعداد:3, 735 |
Dawateislami