دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز (اسلامی بہنیں ) نے ملک وبیرونِ ملک کی تمام اسلامی بہنوں کے لئے کورس”استقبال ِ ماہ
رمضان“ مرتب کیا ہے جس کا آغاز 1 فروری اور اختتام 5 فروری 2026ء کو ہوگا۔
تفصیلی معلومات کے مطابق پاکستان میں اس کورس کا انعقاد وارڈ سطح پر
اور اوورسیز میں ڈویژن سطح پر ہو
گا جبکہ کورس کا دورانیہ روزانہ کم و بیش 1 گھنٹہ (60 منٹ) ہوگا۔
کورس کی
خصوصیات:
اس کورس میں روزہ ، تراویح و اعتکاف کے ضروری مسائل ، استقبالِ ماہِ رمضان، فیضان لیلۃ القدر کیسے پائیں؟، رمضان
افطار شیڈول، ماہ ِرمضان میں پڑھی جانے
والی دعائیں وغیرہ اور اس کے علاوہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
ان شآءَ
اللہُ الکریم ۔
کورس میں داخلہ لینے کی اہلیت: تمام اسلامی بہنوں کے لئے مرتب کیا گیا ہے۔ تو جلدی کیجئےکہیں دیر نہ ہوجائے۔
داخلے کے لئے رابطہ : اسلامی بہنیں اپنی ٹاؤن، ڈسٹرکٹ اورڈویژن ذمہ
دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔
اسلامی بہنیں اس
ای میل ایڈریس سے بھی مزید معلومات حاصل کر سکتیں ہیں:
Dawateislami