5 رجب المرجب, 1446 ہجری
لاہور میں جاری رہائشی لرننگ سیشن میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کا
بیان
Tue, 3 Jan , 2023
2 years ago
شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات دعوتِ اسلامی کے تحت
لاہور میں رہائشی لرننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دورانِ لرننگ سیشن دعوتِ اسلامی کی نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”نرمی کی اہمیت“کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے شرکا کی دینی ،
اخلاقی اور تنظیمی اعتبار سے تربیت کی۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔