23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
قراٰن و حدیث کے ذریعے لوگوں کی اصلاح کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت 4 جون 2024ء کو بیرونِ ملک میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ
داران کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
اس موقع پر ملک سطح کی اسلامی بہن نے شعبے کے
دینی کاموں کے بارے میں کلام کرتے ہوئے مدرسوں کے شیڈول نیو ایڈمشنز اور ویک اینڈ
کلاسز پر مشاورت کی جس پر شرکا اسلامی
بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔