کوئنز لینڈ، آسٹریلیا میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 29 جنوری 2026ء کو ایک
میٹنگ ہوئی جس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
اس دوران دعوتِ اسلامی کے مختلف دینی کاموں پر
کلام کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭دینی
کاموں کو مضبوط کرنا اور بڑھانا٭اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کا تعارف اور ان کی
تشہیر٭گھر در، رسالہ کارکردگی اور مدرسۃالمدینہ بالغات پابندی کے ساتھ لگانا٭روزانہ
تفسیرِ قراٰن سننے / سنانے کا حلقہ لگانا٭فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کلاس کا تعارف اور اس میں شمولیت ٭دیگر اسٹیٹ میں شفٹ ہونے والی
اسلامی بہنوں کے دینی کام٭نئی تقرری پر کلام٭سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں پابندی کے
ساتھ شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو ذمہ داری پر مقرر کرنا۔