18 شعبان المعظم, 1447 ہجری
میلبرن میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کا جائزہ لینے اور اُن میں مزید بہتری لانے کے لئے 29 جنوری 2026ء کو مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار و نگران اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔
مدنی مشورے کے دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
مختلف موضوعات پر کلام کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی ترقی کے لئے آئندہ
کے اہداف پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭وقف مبلغہ کے دینی کام اور ان کے شیڈول٭مدرسۃالمدینہ
بالغات اور گلی گلی مدرسۃالمدینہ کے کلاسز ٭شارٹ کورسز انگلش میں کروانا٭دیگر
اسٹیٹ کی اسلامی بہنوں کو کورسز میں شامل کروانا۔
Dawateislami