18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلام آباد سٹی میں
ڈونیشن بکس گرلز کی زون تا ذیلی اور سٹی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 24 Feb , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
ڈونیشن بکس گرلز کے تحت پچھلے دنوں اسلام آباد سٹی کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
زون تا ذیلی اور سٹی کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ
کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتے ہوئے اپنے اہداف کو پورا کرنے نیز مزید
گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے متعلق کلام کیا۔آخر میں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے ڈیٹا
انٹری کا فالو اپ کیا اور نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔