عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ ڈونیشن بکس للبنات ڈویژن ساہیوال کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کی ڈویژن تا ذیلی اور صوبائی سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

معلومات کے مطابق مدنی مشورے کی ابتداء میں شعبہ ڈنیشن بکس للبنات پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داران سے شعبے کی ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو اپنے اپنے اہداف پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کے اہداف دیئے۔

آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائی گئیں جبکہ ڈیٹا انٹری کا فالواپ کیا گیا۔پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے نمایاں کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت پچھلے دنوں ڈویژن ملتان کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں شعبے کی ڈویژن تا ذیلی اور صوبائی سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ ڈنیشن بکس للبنات پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داران سے شعبے کی ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا جبکہ اسلامی بہنوں کو اپنے اپنے اہداف پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کے اہداف پر کلام کیا گیا۔

بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائی گئیں اور ڈیٹا انٹری کا فالواپ کیا گیا۔پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے نمایاں کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ کیا گیا جس میں صوبۂ سندھ کی صوبائی و ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس دوران پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں سےشعبے کی ماہانہ کارکردگی و کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اور انہیں اپنے اہداف کوپورا کرنے کا ذہن دیا۔

آخر میں ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکائے مدنی مشورہ سے گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے اہداف پر مشاورت کی اور شعبے کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائیں۔


گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت بذریعہ اسکائپ ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں کراچی سٹی کی سٹی و ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس میٹنگ میں پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کی ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کو اپنے اہداف پورا کرنے کا ذہن دیا۔

مزید پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے اہداف پر مشاورت کی اور شعبے کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائیں۔


دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں شعبے کی تمام صوبہ وسٹی ذمہ دار اسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔

دورانِ مدنی مشورہ شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےماہانہ کارکردگی، کارکردگی شیڈول، سفری شیڈول اور ماتحت اسلامی بہنوں کے ماہانہ مدنی مشوروں پر کلام کیا۔

علاوہ ازیں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے اسلامی بہنوں کو اُن کی انفرادی کارکردگی بتائی اور انہیں شعبے کے اہداف نیز تقرریوں کے اہداف دئیے ۔بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبے کے دینی کاموں میں مزیدبہتری لانے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

7دسمبر 2022ء بروزبدھ دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ منعقد ہوئی جس میں شعبے کی پاکستان، صوبائی و ڈویژن سطح کی ذمہ داران اور سٹی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دورانِ میٹنگ پاکستان مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سےبذریعہ انٹرنیٹ حوصلہ افزائی کیجیئے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور صوبائی و ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے 9ماہ کے سفر شیڈول کا جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں ہونے والی کمزوری پر توجہ دلائی اور ماتحت غیر فعال ذمہ داران کو فعال بنانے، ماہانہ مدنی مشوروں کا جائزہ لینے، بروقت مدنی مشورے لینے کی ترغیب دلائی ۔

بعدازاں اسلامی بہنوں کی 9 ماہ کی کارکردگی میں ترقی و تنزلی اور اہداف پر کلام کیا گیا جبکہ تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اہداف لئے۔ 

دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ روز ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں  تمام صوبہ وسٹی ڈونیشن بکس ذمہ داران نے شرکت کی۔

دورانِ مدنی مشورہ شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی، کارکردگی شیڈول، سفری شیڈول اور ماہانہ مدنی مشوروں کے حوالے سے گفتگو کی۔

علاوہ ازیں ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کی انفرادی کارکردگی بتاتے ہوئےانہیں آئندہ کے اہداف اور تقرریوں کے اہداف دئیے ۔ بعدازاں ذمہ داران نے شعبے میں مزید بہتری لانے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں قصورڈسٹرکٹ کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں شعبے کی ذیلی تا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کی ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا نیز مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں سے گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کے ریکارڈ کی معلومات لی۔

بعدازاں اہداف کو پورا کرنے اور مزید گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کے متعلق کلام کیا گیا جبکہ اسلامی بہنوں کو مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائی گئیں۔


گزشتہ روز دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت ڈویژن پشاور کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ڈونیشن بکس ذمہ داران نے شرکت کی۔

ابتداءً شعبے کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں سے ماہانہ کارکردگی و کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا نیزگھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کے ریکارڈ کی معلومات لی۔

بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےاہداف پورا کرنے اور مزید گھریلو صدقہ بکس بڑھانے کے اہداف پر کلام کیا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائیں۔


گزشتہ روز شعبہ ڈونیشن بکس دعوتِ اسلامی کے تحت ہزارہ ڈسٹرکٹ کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔

پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اس مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے اُن سے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا نیز گھریلو صدقہ بکس و ڈونیشن بکس کے ریکارڈ کی معلومات لی ۔

آخر میں شعبے کےاہداف پورا کرنے اور مزید گھریلو صدقہ بکس بڑھانے کے اہداف پر کلام کیا گیا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائی گئیں۔


شعبہ ڈونیشن بکس دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مانسہرہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس ذیلی تا ڈویژن ڈونیشن بکس ذمہ داران نے شرکت کی۔

دورانِ مدنی مشورہ پاکستان سطح کی ذمہ دار نے اسلامی بہنوں سے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا نیز گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کے ریکارڈ کی معلومات لی ۔

اسی طرح مدنی مشورے میں شعبے کےاہداف پورا کرنے اور مزید گھریلو صدقہ بکس بڑھانے کے اہداف پر کلام ہوا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائی گئیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت پچھلے دنوں پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نےملتان ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ملتان کی ذیلی تا ڈویژن ڈونیشن بکس ذمہ داران نے شرکت کی۔

دورانِ مدنی مشورہ پاکستان سطح کی ذمہ دار نے اسلامی بہنوں سے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا نیز گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کے ریکارڈ کی معلومات لی۔

علاوہ ازیں مدنی مشورے میں شعبےکے اہداف پورا کرنے اور مزید گھریلو صدقہ بکس بڑھانے کے اہداف پر کلام ہوا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کروائی گئیں۔