اسلامی بہنوں  کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت 25 نومبر 2021 ء کو کراچی زون ایسٹ 2 ناظم آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذیلی تا زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت شعبہ ڈونیشن بکسں ذمہ دار اسلامی بہن نے محاسبہ کے متعلق بیان کیا اور ڈونیشن بکس کا فالو اپ کرتے ہوئے اسی ماہ سنتوں بھرے اجتماع میں بکس رکھوانے کا ہدف دیا۔مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنےاور پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد وقت پر جمع کروانےاور رجسٹریشن کرنے کے حوالے سے اہداف دیتے ہوئے ٹیلی تھون کی کارکردگی کا فالو اپ کیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں )کے تحت23نومبر2021ء کو فیصل آباد میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا زون سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے سابقہ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا۔اس کے علاوہ گھریلو صدقہ بکس رکھنے پر اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں) کے تحت 22 نومبر 2021 ء کو لیاری کابینہ ڈویژن بہار کالونی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں کابینہ مشاورت ڈویژن نگران و دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ماتحت ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبے میں دینی کام کرنے کا انداز سمجھایا اور دینی کام میں مزید بہتری لانے کے لئے مفید مشورے دئیے نیز ڈونیشن بکس کی رجسٹریشن کے حوالے سے بھر پور ترغیب دیں جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام 20 نومبر2021ء بروز ہفتہ کراچی بن قاسم زون ٹھٹھہ کابینہ ڈویژن گھارو میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ذیلی تا زون سطح تک کی 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو بروقت شیڈول دینے کا ذہن دیا اور تقرریاں مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ پنک بکس کی رجسٹریشن کے حوالے سے کلام کیا نیز پنک باکسز کی کارکردگی کے حوالے سے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت 21 نومبر 2021ء کو پہاڑ پور ڈویژن میں ایک نئے مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’ صورتِ مصطفیٰ ﷺ‘‘ کے موضوع سنتوں بھرا پر بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئےٹیلی تھون مہم میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے ہاتھوں ہاتھ ڈونيشن جمع کروائے اس کے ساتھ ہی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ذہن بنایا گيا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام 20 نومبر 2021ء کو جڑانوالہ کابینہ ڈویژن بچیکی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں جڑانوالہ کابینہ ذمہ دار، اطراف بچیکی کابینہ دار اور ڈویژن و علاقہ شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’خبر گیری یعنی پوچھ گچھ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کو کرنے کےحوالے سے مدنی پھول دیئے۔ ساتھ ساتھ مدنی مرکز کے دیئے گئے طریقے کار کے مطابق شعبے کا کام کرنے کا ذہن دیا۔ اس کے علاوہ تقرریاں مکمل کرنے اور گھریلو صدقہ بکس کی رجسٹریشن بڑھانے کی بھی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں ) کے تحت16نومبر2021ء بروز منگل حیدرآباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورہ منعقد کیا گیاجس میں حیدرآباد ریجن و زون ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا۔ اس کے بعد اہداف پورا کرنے اور مزید گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے اہداف پر کلام کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے   شعبہ ڈونیشن بکس(اسلامی بہنیں) کے تحت 13 نومبر 2021ء بروز ہفتہ حیدرآباد کابینہ ڈویژن حالی روڈ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں ڈویژن ذمہ دار، علاقہ ذمہ دار اور ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے نکات بیان کئے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کےشعبہ  ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام 14 نومبر2021ء کو پہاڑ پور کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کاموں کو مضبوط بنانے کے حوالے اسلامی بہنوں کومدنی پھول بتائے اور گھريلو صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب دلائی نیز ٹیلی تھون کے لئے کوشش کرنے کا ذہن بناکر وقت پر کارکردگی جمع کروانے کی ترغيب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


کراچی ریجن کوئٹہ  زون ڈونیشن بکس کی ماہانہ کارکردگی

Sat, 13 Nov , 2021
3 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈنیشن بکس ( اسلامی بہنیں) کے تحت ماہ اکتوبر 2021ء کی کراچی ریجن کوئٹہ زون کی ماہانہ کارکردگی یہ رہی:

کھولنے والے گھریلو صدقہ بکس کی تعداد: 175

پنک بکس کی تعداد: 33

کھولنے والے پنک بکس کی تعداد: 31

٭دوسری طرف دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس ( اسلامی بہنیں) کے تحت 8 نومبر 2021ء کو کراچی ریجن کوئٹہ زون میں زون سطح کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے نکات سمجھائے اور ہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کا ذہن دیا ۔مزید شیڈول فارم پر کارکردگی سمجھا تے ہوئے ہر منسلک کے گھر ڈونیشن بکس رکھنے کا ذہن دیا نیزہفتہ وار رسالہ کارکردگی و مدنی مذاکرہ کارکردگی سافٹ ویئر پر ذیلی سطح تک انٹر کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس ( اسلامی بہنیں) کے تحت 8 نومبر 2021ء کوپاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ریجن و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے اور کارکردگی شیڈول بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا گیا نیزعملی شیڈول پر کلام ہوا اور ٹیلی تھون جمع کروانے کے حوالے سے نکات بتائے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں) کے تحت 4 نومبر 2021 بروز جمعرات کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیاگیا جس میں 4 ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی پر کلام کیا اورہر ماہ شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا نیز رسالہ کارکردگی سو فیصد دینے کی ترغیب دلائی ، اس کے علاوہ ٹیلی تھون کے لئے ا ہداف بھی دیئے۔