25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام 20 نومبر2021ء بروز ہفتہ
کراچی بن قاسم زون ٹھٹھہ کابینہ ڈویژن گھارو میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں
ذیلی تا زون سطح تک کی 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو بروقت شیڈول دینے کا ذہن دیا اور تقرریاں مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ پنک بکس کی رجسٹریشن کے
حوالے سے کلام کیا نیز پنک باکسز کی کارکردگی کے حوالے سے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔