27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی زون ایسٹ 2 ناظم آباد کابینہ میں شعبہ ڈونیشن
بکس کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 4 Dec , 2021
2 years ago
اسلامی
بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت 25 نومبر
2021 ء کو کراچی زون ایسٹ 2 ناظم آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ڈونیشن
بکس کی ذیلی تا زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
مشاورت شعبہ ڈونیشن بکسں ذمہ دار اسلامی بہن نے محاسبہ کے متعلق بیان کیا اور ڈونیشن بکس کا فالو اپ کرتے ہوئے اسی ماہ
سنتوں بھرے اجتماع میں بکس رکھوانے کا ہدف دیا۔مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے،
ہفتہ وار رسالہ پڑھنےاور پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد وقت پر جمع کروانےاور
رجسٹریشن کرنے کے حوالے سے اہداف دیتے ہوئے ٹیلی تھون کی کارکردگی کا فالو اپ کیا
گیا۔