عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان بھر کی اسلامی بہنوں میں نیکی کی دعوت عام کرنے  اور اُن کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے والے ماہانہ 8 دینی کاموں کی کارکردگی ماہِ دسمبر 2025ء میں درج ذیل رہی۔

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:27 ہزار 873 (27, 873)٭روزانہ امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 لاکھ 44 ہزار 876 (2, 44, 876)٭اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:15 ہزار 301 (15, 301)٭ان مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 20 ہزار 205 (1, 20, 205)٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:11 ہزار 788 (11, 788)٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 48 ہزار 336 (4, 48, 336)٭علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:34 ہزار 717 (34, 717)٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7 لاکھ 18 ہزار 665 (7, 18, 665)٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:2 لاکھ 11 ہزار 291 (2, 11, 291)٭اسلامی بہنوں میں ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:2 ہزار 182 (2, 182)٭ان کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:34 ہزار 351 (34, 351)۔