پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام فاروق آباد کابینہ کی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں  کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پانچ ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس بڑھانے اور ذیلی تک تقرر کے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام30 مارچ2020ء بروز پیرشمالی لاہور زون میاں میرکابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں  چھ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن بکس کی کوڈ وائز معلومات پر کلام کیا نیزگھر بیٹھے بھی بذریعہ کال اجلاس کے ذریعے علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطے اور فالواپ کا ذہن دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سرگودھا زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں چار کابینہ کی ذمہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن نگران اور فیصل آباد ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے ، شعبے کے مدنی کاموں میں بہتری لانے نیز گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے کیلئےاہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد میں زون مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن اورکابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن بکس کے حوالے سے اہم نکات فراہم کئے نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو ہدف بهی دیا کہ ڈونیشن بکس پر (ذیلی تا کابینہ) مشاورتوں کی تقرری کی جائے۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام 7مارچ 2020ء بروز ہفتہ ڈیرہ اللہ یار سبی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں سبی کابینہ کی تمام ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک سطح ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس بڑھانے نیز شعبے میں مزید بہتری لانے کے لئے کیا اقدامات ہونے چاہیے اس بارے میں کلام کیا۔