18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام
سرگودھا زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Wed, 25 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سرگودھا زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
ہوا جس میں چار کابینہ کی ذمہ اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن نگران
اور فیصل آباد ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے ، شعبے کے مدنی کاموں میں بہتری
لانے نیز گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے کیلئےاہداف بھی دئیے۔