اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے  زیر ِ اہتمام کراچی ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیو کارکردگی فارم سمجھایا نیزکابینہ کے شیڈول اور ڈونیشن بکس کارکردگی وقت پہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام 6جولائی 2020ء کو ڈیرہ اسمائیل زون ڈیرہ لکی مروت کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے بذریعہ کال شرکت کی۔

لاہور ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو تقرر کے اہداف دئیے،گھریلو صدقہ باکسز کی کارکردگی کا فالواپ کیا اورکارکردگی شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا نیزذیلی تک ٹیلی فونک اجلاس لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں گوجرانوالہ زون کامونکی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام03 جولائی 2020ء کو لاہور ریجن میں تمام زون مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپڈیٹ ڈونیشن فارم سمجھائے نیزکابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو کمپوزنگ کارکردگی بنانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس    مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام کراچی ریجن ساؤتھ سینٹرل زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس منسلک اسلامی بہنوں کے گھر میں رکھوانے اور اپنی ماتحت کی مدنی پھولوں کے مطابق تربیت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس    مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام ملتان ریجن خانیوال کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس منسلک اسلامی بہنوں کے گھر میں رکھوانے اور شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس    مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام ملتان ریجن احمد پور شرقیہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس منسلک اسلامی بہنوں کے گھر میں رکھوانے اورہر ماہ رقم وصول کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام 25 جون2020ء بروز جمعرات اسلام آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ریجن وزون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ باکسز کے مسائل پر کلام کیا نیزذمہ داراسلامی بہنوں کو گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے اور ان سے 100 رقم کی وصولی کے اہداف دئیے ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام  13جون 2020ءبروز ہفتہ ایسٹ زون کی لیاقت آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن اورعلاقائی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچی ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن بکس کے نکات اور مدنی کام سمجھائے نیز ماہانہ اجلاس منعقد کرنے اور کارکردگی وقت پہ دینے کی ترغیب دلائی۔گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کی رجسٹریشن کرنے ، کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے، نیو صدقہ بکس رکھوانے کے اہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام10 جون 2020ء بروزبدھ ملتان زون کی  کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ باکسز بڑھانے اور رقم وصول کرنے کی ترغیب دلائی نیزمزید ڈونیشن بکس کی کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے کا ہدف دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام08 جون2020ء بروز پیر ایسٹ ملیر زون کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں 11 کابینہ کی شرکت ہوئی ۔ کراچی ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذیلی سطح تک تقرر مکمل کرنے، دو سطحوں کے کارکردگی شیڈول وصول کر کے چیک کرنے اور ماہانہ اجلاس لینے کے نظام کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی نیز انفرادی کوشش سے گھریلو صدقہ بکس رکھوانے، صرا ط الجنان مکمل پڑھنے اور دیگر مدنی کاموں میں بھی حصہ لینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام 4جون 2020ء بروز  جمعہ ملتان ریجن وہاڑی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون وکابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح کی مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی، شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، تقرری مکمل کرنے اور ڈونیشن بکس رکھوانے کا ذہن دیانیزذمہ دار اسلامی بہنوں کو کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے کیلئے اہداف دئیے۔