18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام ایسٹ ملیر زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Tue, 9 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام08 جون2020ء
بروز پیر ایسٹ ملیر زون کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں 11 کابینہ کی شرکت ہوئی ۔ کراچی ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذیلی سطح تک تقرر مکمل کرنے، دو سطحوں کے
کارکردگی شیڈول وصول کر کے چیک کرنے اور ماہانہ اجلاس لینے کے نظام کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی نیز انفرادی کوشش
سے گھریلو صدقہ بکس رکھوانے، صرا ط الجنان
مکمل پڑھنے اور دیگر مدنی کاموں میں بھی حصہ لینے کا ذہن دیا۔