21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام ملتان زون کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Thu, 11 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام10 جون
2020ء بروزبدھ ملتان زون کی کابینہ ذمہ
داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا
جس میں پاکستان سطح مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ باکسز
بڑھانے اور رقم وصول کرنے کی ترغیب دلائی
نیزمزید ڈونیشن بکس کی کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے کا ہدف دیا۔