18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام ملتان ریجن وہاڑی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Sun, 7 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام 4جون
2020ء بروز جمعہ ملتان ریجن وہاڑی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون وکابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان
سطح کی مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی، شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، تقرری مکمل کرنے اور ڈونیشن بکس رکھوانے کا ذہن دیانیزذمہ دار
اسلامی بہنوں کو کوڈ وائز معلومات مکمل
کرنے کیلئے اہداف دئیے۔