18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور ریجن میں
تمام زون مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Mon, 6 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
ِ اہتمام03 جولائی 2020ء کو لاہور ریجن
میں تمام زون مدنی عطیات بکس ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس
میں لاہور ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپڈیٹ ڈونیشن فارم
سمجھائے نیزکابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو
کمپوزنگ کارکردگی بنانے کا ذہن دیا۔