18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گوجرانوالہ
زون کامونکی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Mon, 6 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
ِ اہتمام پچھلے دنوں گوجرانوالہ زون کامونکی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن مدنی
عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات دئیے۔