لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا کامونکی
کابینہ و ڈویژن ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 جولائی 2020ءلاہور ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے
گوجرانوالہ زون کی کامونکی کابینہ کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔ نیو ڈونیشن بکس کے کارکردگی فارم سمجھانے کی ترکیب
بنی۔ذیلی سطح تک فارم سمجھانے کا عرض کیا
کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی عرض کی گئی۔اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
حیدرآباد ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا سکھر
زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18جولائی 2020ءحیدرآباد ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے سکھر زون کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکسز
کے آرڈر کے حوالے سے کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اہداف دئیے، تمام ڈویژن سے آرڈر لینے اور رابطہ کرنے کا عرض
کیا گیا، مالیات میں رقم جمع کروانے اور
اسکافالو اپ کے حوالے سے معلومات لی گئی،ں مزید کارکردگی پر بھی کلام ہوا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20جولائی 2020ء حیدرآباد ریجن
نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس کے شعبے کا مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن، زون اور کابینہ
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن
اور علاقوں اور ذیلی تک شعبے پر تقرریاں
مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے نیوگھریلو
صدقہ بکس لگوانے کے حوالے سے گفتگو کی۔
کراچی ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار کا اورنگی کابینہ کی 3 ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
20جولائی 2020ء کراچی ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار نے ساوتھ سینٹرل زون،
اورنگی کابینہ، تین ڈویژن کے ساتھ مدنی
مشورہ کا انعقاد کیا گیا جس میں نیو کارکردگی دینے کا طریقہ سمجھایا گیا۔گھریلو
صدقہ بکس رجسٹریشن مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا نیز نیو صدقہ بکس منگوانے کا ہدف دیا
گیا۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح کی مدنی
عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ریجن
سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ باکسز رکھنے نیز انفرادی کوشش کے ذریعے ہر ماہ گھریلو
صدقہ باکسز کی تعداد میں اضافے کرنے کی
ترغیب دلائی نیزاپ ڈیٹ مدنی پھولوں کو ذیلی سطح تک پہنچانے کا ذہن دیا۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس مدنی عطیات بکس پاکپتن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی پیکج تقسیم کرنے اور ہر
ماہ گھریلو صدقہ بکس کی تعداد میں اضافے کے اہداف دئیے ۔اس کے علاوہ donations
میں اضافے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے ذمہ داران نے اپنے شعبے کی ترقی اور خوشحالی
کے لیے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔
مجلس مدنی عطیات
بکس کے زیر ِ اہتمام پاکستان کی تین زون کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
ِ اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کی تین زون ( کراچی ایسٹ ملیر ، لاڑکانہ اور ڈی جی خان زون ) کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس ذمہ دار کے زیرِ اہتمام
15جولائی 2020ءبروز بدھ گوجرانوالہ زون ڈونیشن بکس ذمہ دار نے گوجرانوالہ کابینہ کی
ڈویژن ذمہ داران کو new update کارکردگی فارم سمجھانےکا سلسلہ ہوا۔ اس مدنی
مشورے میں ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کو نہایت ہی آسان انداز میں کارگردگی
فارم سمجھائے گئے، کابینہ سطح پرمدنی عطیات بکس ذمہ دار کا تعارف بھی کروایا گیا اور ڈویژن سطح ذمہ داران کو ان کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا گیا مزید اس موقع پر ذمہ داراسلامی بہنوں کی شرعی راہنمائی بھی کی گئی اور آخر میں ڈویژن سطح ذمہ دار نےدیگر ذمہ داراسلامی بہنوں سے مکمل تعاون کی نیت کی۔دو دن میں یہ کارکردگی
فارم ذیلی سطح تک سمجھانے کا ہدف بھی لیا گیا اور ذیلی سطح تک مدنی عطیات بکس کے
شعبہ پر مکمل تقرری کا ہدف بھی لیا گیا۔
کراچی ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن کا نوری آباد کی ذمہ دار اسلامی
بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن کا نوری آباد
کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی
مشورہ ہواجس میں کراچی ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی دینے کا طریقہ سمجھایا نیزگھریلو صدقہ
بکس کا فالو اپ کرتے ہوئے نیو بکس رکھوانے
اور ڈونیشن بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا
گوجرانوالہ زون کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار نے9 جولائی2020 کو گوجرانوالہ زون کے ذمہ داران سے ٹیلی فونک مدنی مشورہ فرمایا جس میں زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔ اپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھانے کی ترکیب بنی اور
ذیلی سطح تک فارم سمجھانے کا ہدف دیا گیا ۔تقرر مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا۔اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
فیصل آباد ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا فیصل
آباد زون ڈونیشن بکس ذمہ دار سے مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد زون سطح پر ڈونیشن
بکس کی نئی ذمہ دار اسلامی بہن کا تقرر ہوا۔2جولائی2020ء فیصل آباد ریجن ڈونیشن
بکس ذمہ دار نے اس ذمہ دارسے ٹیلفونک
مشاورت کی ان کواپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھاتے ہوئے کابینہ کے شیڈول کو وصول اور ڈونیشن بکس کی کارکردگی وقت پہ لینے کی ترغیب
دلائی گئی۔ گھریلو صدقہ بکس کی ڈیمانڈز پر کلام ہوا تو انکی کوشش سے70 گھریلوصدقہ
بکس کے آڈر بھی ملے۔جدول کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔ ذمہ داراسلامی
بہن نے نیتیں پیش کیں۔
مجلس مدنی عطیات
بکس کے زیر ِ اہتمام لاڑکانہ زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام لاڑکانہ زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدرآباد
ریجن کی مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرری کے اہداف دئیے نیزگھریلو صدقہ باکسز کارکردگی کا فالواپ کیااورکارکردگی
شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا ۔