20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس ذمہ دار کے زیرِ اہتمام
15جولائی 2020ءبروز بدھ گوجرانوالہ زون ڈونیشن بکس ذمہ دار نے گوجرانوالہ کابینہ کی
ڈویژن ذمہ داران کو new update کارکردگی فارم سمجھانےکا سلسلہ ہوا۔ اس مدنی
مشورے میں ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کو نہایت ہی آسان انداز میں کارگردگی
فارم سمجھائے گئے، کابینہ سطح پرمدنی عطیات بکس ذمہ دار کا تعارف بھی کروایا گیا اور ڈویژن سطح ذمہ داران کو ان کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا گیا مزید اس موقع پر ذمہ داراسلامی بہنوں کی شرعی راہنمائی بھی کی گئی اور آخر میں ڈویژن سطح ذمہ دار نےدیگر ذمہ داراسلامی بہنوں سے مکمل تعاون کی نیت کی۔دو دن میں یہ کارکردگی
فارم ذیلی سطح تک سمجھانے کا ہدف بھی لیا گیا اور ذیلی سطح تک مدنی عطیات بکس کے
شعبہ پر مکمل تقرری کا ہدف بھی لیا گیا۔