20جولائی 2020ء کراچی ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار نے ساوتھ سینٹرل زون، اورنگی کابینہ، تین  ڈویژن کے ساتھ مدنی مشورہ کا انعقاد کیا گیا جس میں نیو کارکردگی دینے کا طریقہ سمجھایا گیا۔گھریلو صدقہ بکس رجسٹریشن مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا نیز نیو صدقہ بکس منگوانے کا ہدف دیا گیا۔