20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات
بکس کے زیر ِ اہتمام لاڑکانہ زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Mon, 13 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام لاڑکانہ زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدرآباد
ریجن کی مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرری کے اہداف دئیے نیزگھریلو صدقہ باکسز کارکردگی کا فالواپ کیااورکارکردگی
شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا ۔