26 جمادی الاخر, 1447 ہجری
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا
گوجرانوالہ زون کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ
Tue, 21 Jul , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار نے9 جولائی2020 کو گوجرانوالہ زون کے ذمہ داران سے ٹیلی فونک مدنی مشورہ فرمایا جس میں زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔ اپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھانے کی ترکیب بنی اور
ذیلی سطح تک فارم سمجھانے کا ہدف دیا گیا ۔تقرر مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا۔اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
Dawateislami