دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 جولائی 2020ءلاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار  اسلامی بہن نے گوجرانوالہ زون کی کامونکی کابینہ کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔ نیو ڈونیشن بکس کے کارکردگی فارم سمجھانے کی ترکیب بنی۔ذیلی سطح تک فارم سمجھانے کا عرض کیا کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی عرض کی گئی۔اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔