دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد زون سطح پر ڈونیشن بکس کی  نئی ذمہ دار اسلامی بہن کا تقرر ہوا۔2جولائی2020ء فیصل آباد ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار نے اس ذمہ دارسے ٹیلفونک مشاورت کی ان کواپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھاتے ہوئے کابینہ کے شیڈول کو وصول اور ڈونیشن بکس کی کارکردگی وقت پہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔ گھریلو صدقہ بکس کی ڈیمانڈز پر کلام ہوا تو انکی کوشش سے70 گھریلوصدقہ بکس کے آڈر بھی ملے۔جدول کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔ ذمہ داراسلامی بہن نے نیتیں پیش کیں۔