21 رجب المرجب, 1446 ہجری
3 اپریل 2024ء کو دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت نے
شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ داران کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے کی ملک ، صوبہ اورت ڈویژن
سطح کی ذمہ داران سمیت پاکستان مجلس مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔دورانِ مدنی
مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبے کی متفرق ماہانہ کارکردگیوں اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
سفر شیڈول کا جائزہ لیا ۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اجیر
اسلامی بہنوں کے حوالے سے فالو اپ لیا نیز سالانہ ڈونیشن کارکردگی پر کلام کلام کرتے ہوئے
وہاں موجود اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔