27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ضلع خوشاب میں ڈونیشن بکس
گرلز کی ڈویژن تا ذیلی اور صوبائی ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Fri, 24 Feb , 2023
1 year ago
عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس گرلز کے تحت 20 فروری 2023ء بروز اتوار ضلع
خوشاب کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی اور صوبائی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنیں
شریک ہوئیں۔
اس دوران شعبے کی پاکستان
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سےشعبے کی ماہانہ کارکردگی اور
کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں اپنے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیانیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے
متعلق کلام بھی کیا۔
آخر میں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے ڈیٹا انٹری کا فالو اپ لیتے
ہوئے نمایاں کارکردگی کی حامل اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔