21 رجب المرجب, 1446 ہجری
امیر اہلِ سنت کی کتاب ”گفتگو کے آداب“دارالکتب
العلمیہ بیروت سے عربی زبان میں چھپ چکی ہے
Tue, 26 Sep , 2023
1 year ago
علمِ دین کی اشاعت کرنے کا ایک بہترین ذریعہ کتابیں
تحریر کرنا ہے جسے پڑھ کر لوگ علمِ دین کی روشنی سے فیض یاب ہوتے اور علمِ دین کا
خزانہ حاصل کرتے ہیں۔
دعوتِ اسلامی کا عربی ٹرانسلیشن ڈیپارٹ پیش
کر رہا ہے شیخ ِطریقت امیر ِاہلِ سنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار
قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی مایہ ناز تالیف ” گفتگو کے آداب “
بنام ”منح
الفضائل والبيان في آداب الكلام وحفظ اللسان“ جو
کہ عرب کے مشہور مکتبے دار الکتب العلمیہ بیروت سے عربی زبان میں چھَپ چکی ہے۔