دعوتِ اسلامی کے تحت نیکی کی دعوت  کو عام کرنے کے سلسلے میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے وہاڑی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسپیشل پرسنز سے ملاقات کی۔

ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اسپیشل پرسنز کو اشاروں کی زبان میں 1 ماہ کا اعتکاف کرنے اور دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)