دعوتِ
اسلامی کی جانب سے رمضان المبارک، شوّال المکرم اور ذوالقعدہ الحرام 4 144 ہجری کا
عربی سہ ماہی میگزین بنام ”نفحات المدینہ“ کا نیا شمارہ منظر عام پرآچکا ہے۔
اس میگزین
میں آپ یہ مضامین پڑھ سکیں گے:
٭
روحانی سجدے سے متعلق تفسیری نکات ٭ حدیث پاک کی روشنی میں دو رنگے آدمی سے کیا
مراد ہے؟٭اپنی شخصیت کو کیسے سنوارا جائے؟ ٭ امیر اہل سنت دامت برکاتہم
العالیہ
کی سیرت کے مہکتے پھول ٭ زبان کا صحیح
استعمال٭ تنگدستی اور رزق میں بے برکتی کے اسباب ٭صحابہ کرام و بزرگان دین رحمھم اللہ المبین کی سیرت
اور ان کے اقوال ٭لیلۃ القدر کی بہاریں ٭ مدنی مذاکرے کے سوالات و جوابات ٭اس کے
علاوہ دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سمیت کئی علمی و اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور
بہت کچھ۔
خوشخبری!
علمِ
دین سے آراستہ کرنے، عربی زبان کا رجحان بڑھانےاورعاشقان رسول کی آسانی و سہولت کے
لئےعربک میگزین بنام ”نفحاتُ المدینہ“ کی سالانہ بکنگ 1600 کے بجائے اب
1200 روپے میں کی جارہی ہے ۔
تمام
عاشقان رسول سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔
مزید
معلومات اور بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:03131139278
اور
اس عربی میگزین کو مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے: