دعوت اسلامی کی جانب سے عربی سہ ماہی میگزین بنام "نفحات المدینہ" کا نیا بارہواں شمارہ ان 3 ماہ (جمادی الاخریٰ، رجب اور شعبان ) کے خوبصورت مضامین سے لبریز منظر عام پرآچکا ہے،اور الحمدللہ دعوت اسلامی
کے اس عربی سہ ماہی میگزین "نفحات المدینہ"
کو شائع ہوتے ہوئے 3 سال مکمل ہو گئے ہیں۔
اس میگزین میں آپ پڑھ سکیں گے:
٭سب سے پہلے خود کو بدلیے باقی چیزیں بھی ان شاء اللہ بدل جائیں گی ٭صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اور رضائے باری
تعالی سے متعلق تفسیری نکات ٭ حدیث
پاک کی روشنی میں پیارے آقا ﷺ قاسمِ نعمت ہیں ٭اللہ پاک اور قبروں کو سجدہ کرنے کے درمیان فرق اور
اس کا شرعی حکم
٭ کیا اسلام صرف انسانوں کی خدمت کرنے کا نام ہے؟
٭ علمائے ہندو پاک کی حدیث میں کیا کیا خدمات ہیں؟
٭سرزمین فلسطین کی خوبیاں
٭ اسراء و
معراج کی رونقیں
٭حوصلہ افزائی کے فوائد اور حوصلہ شکنی کے نقصانات
٭صحابہ و بزرگان دین کے اقوال ٭ مدنی مذاکرہ کے
سوالات و جوابات ٭اس کے علاوہ دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے سمیت کئی علمی و
اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔
خوشخبری
علم دین سے آراستہ کرنے، عربی زبان کا رجحان
بڑھانےاورعاشقان رسول کی آسانی و سہولت کے لئےعربک میگزین بنام
”نفحاتُ المدینہ“ کی سالانہ بکنگ 2500کے بجائے اب 2000روپے میں کی جارہی ہے ۔
تمام عاشقان رسول سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے خوب
خوب فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات اور بکنگ کے لئے
ان نمبر پر رابطہ فرمائیں:
03131139278
03117301781
اور اس عربی میگزین کو مفت پڑھنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک
کیجیئے: