ملک و
بیرونِ ملک اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے مدنی کورسز
شعبہ کفن دفن (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
|
برو/وارڈ/ڈسٹرکٹ |
فزیکل / آن لائن |
1 |
40منٹ |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
اسراف کا بیان (سیشن) |
1 |
غسل میت کا
طریقہ اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ |
برو/وارڈ/ڈسٹرکٹ |
فزیکل |
1 |
120 منٹ |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
غسل میت و کفن دفن کورس |
2 |
دعا کا طریقہ، ایصال ثواب کا طریقہ
سکھایا جائے گا۔ |
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے |
ایصال ثواب کورس |
3 |
کفن پہنانے کا طریقہ |
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے |
تکفین کورس |
4 |
نوحہ کے مسائل |
وارڈ سطح اور
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام اسلامی بہنوں کے لئے |
نوحہ اور شریعت |
5 |
شعبہ مدنی کورسز (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اچھی صحبت کا اثر،بری صحبت کے نقصانات |
اوورسیزمیں ڈسٹرکٹ/برو/پروینس/کابینہ |
فزیکل/آن لائن |
1 دن |
1 گھنٹہ |
for children |
True friends shine |
1 |
63 نیک اعمال کا تعارف اور اس پر عمل کرنے کا شیڈول |
3 دن |
1 گھنٹہ |
for all ages sisters |
جنت کا راستہ |
2 |
||
بزرگانِ دین کی اہمیت،آئمہ اربعہ،صحابہ کرام علیھم الرضوان کا
عمل،تصوف کی حقیقت،تذکرہ امیر اہلسنت دامت
برکاتھم العالیہ |
1 دن |
1 گھنٹہ |
for all ages sisters |
تصوف اور تقلید |
3 |
||
شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اس کورس میں 30 دن میں مکمل مدنی قاعدہ کے
تدریسی ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی۔کورس میں قرض علوم کے حوالے سے |
ملک ڈویژن ریجن سطح |
فزیکل |
30دن |
2گھنٹے |
اس اسلامی بہن کو داخلہ دتا جائے گا جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہوا ہو، اور ناظرہ
قرآن کریم پڑھ سکتی ہو۔ |
30 دن مدنی قاعدہ کورس (غیر رہائشی) |
1 |
اس کورس میں 30 دن میں مکمل مدنی قاعدہ کے
تدریسی ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی ۔ ۔کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی
جائے گی نیز انداز تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیے جائیں گے ،
کورس کے اختتام پر مدنی قاعدہ کا تدریسی ٹیسٹ ہو گا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائے۔ |
صوبہ سطح |
دونوں |
30 دن |
دو گھنٹے |
اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائے جس نے
مدنی قاعدہ پڑھا ہوا ہو،اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہوں۔ |
30 د ن کا تجوید القرآن کورس (غیر رہائشی) |
2 |
شعبہ مدرسہ المدینہ گرلز (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر 2025ء میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
شعبہ کے متعلق
مدنی پھول کی دہرائی /تعلیمی اخلاقی تربیت / خود کفالت /ڈونیشن اہداف |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
1 |
8 گھنٹے |
تمام اجیر کے لئے |
لرننگ سیشن |
1 |
نظامت کورس کا
نصاب ( کتاب ناظم کی ذمہ داریاں /تعلیمی ، تکمیلی امتحان و اخلاقی امتحان لینے
کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ ،
قاعدہ / کلاس جائزے کا طریقہ و مدنی
پھول / فل ٹائم ناظمہ اور خادمہ کا جدول اوقات کار و دورانیہ / قرآن خوانی و مشق
کے مدنی پھول) |
سٹی سطح |
فزیکل |
3دن |
8 گھنٹے |
اجیر اسلامی
بہنوں کے لئے |
نظامت کورس |
2 |
ٹیچر ٹریننگ
کورس کا نصاب ( کتاب قرآن سیکھیں اور سکھائیں / کتاب حسن اخلاق/نیک اعمال کا محاسبہ
/حاضری رجسٹر، تکمیلی جدول و ڈیلی رپورٹ کے مدنی پھول۔ای ایس ایس پر حاضری
لگانے /طبی علاج و اجیر خیر خواہی فند کے حوالے سے معلومات و درخواست فل کرنے کا
طریقہ /ای رسید کا طریقہ /نیز تدریس میں تعلیمی، تکمیلی ، تفتیشی ، امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے
شعبہ حفظ ، ناظرہ و قاعدہ) |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
3دن |
8گھنٹے |
اجیر اسلامی
بہنوں کے لئے |
ٹیچر ٹریننگ
کورس |
3 |
شعبہ رہائشی کورسز (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
جاب ڈسکرپشن
کےمطابق شعبے میں کام کرنے کاطریقہ۔ |
|
فزیکل |
3 دن |
ـ |
اصلاح اعمال ذمہ داران کے لئے |
جاب ڈسکرپشن کورس |
1 |
جاب ڈسکرپشن کے
مطابق شعبے میں کام کرنے کا طریقہ۔ |
|
فزیکل |
3 دن |
ـ |
ڈونیشن بکس ذمہ داران کے لئے |
جاب ڈسکرپشن کورس |
2 |
تجہیز و تکفین
سے متعلق شرعی مسائل، غسل میت اور کفن پہنانے کا عملی طریقہ۔ |
|
فزیکل |
6دن |
ـ |
سب اسلامی بہنیں کرسکتی ہیں بالخصوص اس
شعبہ کی ذمہ داران کے لئے۔ |
کفن کورس |
3 |
اجتماع کی شرعی
احتیاطیں،اجتماع کا عملی طریقہ،نعم البدل کی تیاری کی اہمیت،دینی کاموں کی تقسیم
کاری کا انداز۔ |
|
فزیکل |
3 دن |
ـ |
تنظیمی ذمّہ داران اور جن کی اس شعبے میں دینی کام کرنے کی نیت ہے۔ |
کورس برائے سنتوں بھرا اجتماع |
4 |
تجوید،فقہ،نماز
سے متعلق بہار شریعت سے مسائل،شجرہ عطاریہ اور متفرق دینی کام۔ |
|
فزیکل |
12 دن |
ـ |
سب اسلامی بہنیں کرسکتی ہیں۔ |
فیضان نماز کورس |
5 |
تجوید ، فقہ ،
گھر یلو مسائل و معاملات پر تربیت ، گھریلو کاموں کے فوائد، کم بجٹ میں گھر یلو
سجاوٹ اور بچوں کی تربیت کے طریقے۔ |
فیضان صحابیات |
فزیکل |
04 دن |
04 تا 07 نومبر |
میرڈ اسلامی بہنوں کے لئے |
مقصد حیات کورس |
6 |
تجوید ، فقہ ،
آداب زندگی، مہاکات ، نعت خوانی پر ٹیکس نیز نیک اعمال کی عملی مشق |
فیضان صحابیات |
فزیکل |
06 دن |
09 تا 14 نومبر |
سب اسلامی بہنیں کر سکتی ہیں |
راہِ جنت کورس |
7 |
تفسیر القرآن
مکمل مدنی قاعدہ، منتخب سور تھیں یاد کروانا ، فقہ ، پر اے کے بارے میں سوال
جواب۔ |
فیضان صحابیات |
فزیکل |
12 دن |
16تا27نومبر |
سب اسلامی بہنیں کر سکتی ہیں |
فہم القرآن کورس |
8 |
شعبہ روحانی علاج (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
تعویذات بنانا، تعویذات
کا طریقہ ٔاستعمال، تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں، ڈائری کی بریفنگ، روحانی
علاج کے مدنی پھول، روحانی علاج بستے پر حاضری کا ڈیمو اور دینی کاموں کے لئے
انفرادی کوشش ۔ |
ڈویژن /ڈسٹرکٹ |
فزیکل |
3دن |
رہائشی |
مدنی انتخاب میں
سلیکٹ ہونے والی اسلامی بہنوں کے لئے |
روحانی علاج
کورس |
1 |
تعویذات بنانا،
تعویذات کا طریقۂ استعمال، تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیاطیں، ڈائری کی بریفنگ،
روحانی علاج کے مدنی پھول، روحانی علاج بستے پر حاضری کا ڈیمو اوردینی کاموں کے
لئے انفرادی کوشش ۔ |
یوسی |
فزیکل |
5دن |
غیر رہائشی |
مدنی انتخاب میں
سلیکٹ ہونے والی اسلامی بہنوں کے لئے |
روحانی علاج
کورس |
2 |
تعویذات بنانا،
تعویذات کا طریقہ ٔاستعمال، تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیاطیں، ڈائری کی بریفنگ،
روحانی علاج کے مدنی پھول، روحانی علاج بستے پر حاضری کا ڈیمو اوردینی کاموں کے
لئے انفرادی کوشش ۔ |
ٹاؤن |
فزیکل |
7دن |
غیر رہائشی جز
وقتی |
مدنی انتخاب میں
سلیکٹ ہونے والی اسلامی بہنوں کے لئے |
روحانی علاج
کورس |
3 |
شعبہ گلی گلی مدرسہ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اچھی باتیں |
درجہ |
فزیکل |
1 |
90 منٹ |
بچوں کے لئے |
کامیاب لوگ |
1 |
دوست کیسے بنائیں؟ |
درجہ |
فزیکل ، آن لائن |
1 |
90 منٹ |
بچوں کے لئے |
True Friends Shine |
2 |
شعبہ تعلیم (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس
میں کیاسکھایا جائے گا |
کس
سطح پر ہو گا |
فزیکل
/ آن لائن |
کورس
/ سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس
کے لئے ہے |
کورس
/ سیشن کا نام |
نمبر
شمار |
شب معراج سے متعلق |
ادارہ سطح |
فزیکل / آن لائن |
1دن |
60منٹ |
اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، پرنسپلز، ڈاکٹرز اور نرسز |
A night journey |
1 |
غصہ پر قابو پانا ، غصے کے نقصانات اور معاف کر دینے کی
اہمیت |
ادارہ سطح |
فزیکل / آن لائن |
1دن |
40منٹ |
اسٹوڈنٹس،ٹیچرز ,پرنسپلزاور ،ڈاکٹرز،نرسز |
tolerance |
2 |
شعبہ حج و عمرہ(ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
عمرے کا طریقہ، احرام کی پابندیاں اور حج کے احکام وغیرہ |
ڈسٹرکٹ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
بالمشافہ :ون ڈے سیشن /آن لائن:3 دن |
3گھنٹہ /بالمشافہ ، 1گھنٹہ، آن لائن |
حج وعمرہ پر جانے والیوں کے لئے |
حج و عمرہ سیشن |
1 |
مکمل حج اور عمرے کا طریقہ ، مختلف کفاروں
کے احکام |
ڈویژن سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
26دن |
1گھنٹہ |
ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لئے |
رفیق الحرمین |
2 |
شعبہ مدرسہ المدینہ بالغات(ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ نومبر میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا
جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اچھائی اور برائی کی پہچان |
درجہ |
فزیکل ، آن لائن |
1 |
90 منٹ |
اسلامی بہنوں کے لئے |
جنت کا راستہ |
1 |