شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ (ون پیج سمری)

ماہِ جنوری 2026ء میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

اس کورس میں 30 دن میں مکمل مدنی قاعدہ کے تدریسی ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی ۔کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی جائے گی نیز اندازِ تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جائیں گے۔کورس کے اختتام پر مدنی قاعدہ کا تدریسی ٹیسٹ ہوگا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائے۔

صوبہ سطح

دونوں

30 دن

دو گھنٹے

اُس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائےجس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہوا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہوں۔

30 د ن کا تجوید القرآن کورس (غیر رہائشی)

1

شعبہ مدنی کورسز (ون پیج سمری)

ماہِ جنوری2026ء میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

نماز عقائد سنتیں

اوورسیزمیں ڈسٹرکٹ/برو/پروینس/کابینہ

فزیکل/آن لائن

7دن

1 گھنٹہ

for children

besics of islam

1

جادو اور جنات کی حقیقت۔عقائد اہلسنت

1 دن

1 گھنٹہ

for all ages sisters

جادو جنات

2

شعبہ گلی گلی مدرسۃالمدینہ (ون پیج سمری)

ماہِ جنوری 2026ء میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

اچھی صحت کے لئیے کون سی غذا کا استعمال کرنا چاہئیے اور کون سی غذا صحت کو نقصان پہنچاتی ہے ۔

درجہ

فزیکل

1

90 منٹ

بچوں کے لئے

تندرستی ہیلتھی فوڈ

1

شعبہ تعلیم (ون پیج سمری)

ماہِ جنوری 2026ء میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

New Year Resolutions

ادارہ سطح

فزیکل / آن لائن

1دن

45منٹ

اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، پرنسپلز، ڈاکٹرز اور نرسز

New Year New

1

حقیقت علم ہے کیا۔ اچھے سٹوڈنٹ کی خصوصیت

ادارہ سطح

فزیکل / آن لائن

1دن

45منٹ

اسٹوڈنٹس

We oWn Books

2

توبہ کی اہمیت اور شن معراج کی اہمیت

ادارہ سطح

فزیکل / آن لائن

1دن

45منٹ

اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، پرسنپلز اور ڈاکٹرز۔

آؤ لوٹ آئیں

3

شب معراج کے متعلق

ادارہ سطح

فزیکل / آن لائن

1دن

45منٹ

اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، پرسنپلز اور ڈاکٹرز

شب عروج محمدی ﷺ

4