ماہِ
ستمبر 2025ء میں اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے مختلف کورسز کی کارکردگی
اسلامی
بہنوں کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے، فرض علوم سکھانے اور انہیں دینِ اسلام کی
تعلیمات سے آگاہ کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے تحت وقتاً فوقتاً مختلف کورسز منعقد کئے جاتے ہیں۔
ماہِ ستمبر 2025ء میں اسلامی بہنوں کے درمیان ملک و بیرونِ ملک میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی درج ذیل
رہی:
کورس کی تعداد:99 |
مقامات کی تعداد: 41946 |
شرکاء کی تعداد : 435792 |
سیشنز کی تعداد: 63 |
مقامات کی تعداد: 29199 |
شرکاء کی تعداد : 157509 |
ستمبر 2025ء بیرونِ
ملک میں ٹیچرزکے لئے آن لائن اور اردو
زبان میں ”ٹیچرٹریننگ کورس“ منعقد کیا گیا جبکہ پاکستان میں اسٹاف کے لئے
اور اجیر اسلامی بہنوں کے لئےٹیچر ٹریننگ کورس،لرننگ سیشن و نظامت کورس منعقد کئے
گئے۔ یہ سیشن اور کورسز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن و کورسز اردو زبان
میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد: 51 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:16 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 2 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس
کی تعداد: 3 |
مقامات
کی تعداد:7 |
شرکاء
کی تعداد: 53 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:16 |
(2)شعبہ
رہائشی کورسز:
ستمبر 2025ء بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے Let's
Enlighten your soul، Tu Shamaa'e Resalat hai course، The Splendid life
Course، Faizan e Namaz Course اور 8 deeni kam
Course منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئےجبکہ پاکستان میں بھی یہ کورسز فزیکل
اور اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 6 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 1296 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:96 |
شرکاء کی تعداد: 2855 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 11 |
مقامات کی تعداد:109 |
شرکاء کی تعداد: 4151 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
(3)شعبہ
قرآن ٹیچر ٹریننگ:
ستمبر 2025ء بیرونِ ملک میں ایسی اسلامی بہن کے لئے مدنی قاعدہ کورس، قرآن ٹیچنگ کورس اور تجوید القرآن کورس منعقد کئے گئے جس نے مدنی قاعدہ
پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو ۔یہ
کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں
منعقد کئے گئے جبکہ پاکستان میں یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی
اور بلوچی زبان میں فزیکل و آن لائن کروائے گئے ۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:937 |
شرکاء کی تعداد: 10044 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:84 |
شرکاء کی تعداد: 344 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 7 |
مقامات کی تعداد:1021 |
شرکاء کی تعداد: 10388 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
(4)شعبہ
روحانی علاج:
ستمبر 2025ء بیرونِ ملک میں ایک
کورس ہوا جبکہ پاکستان میں مدنی انتخاب میں سلیکٹ ہونے والی اسلامی بہنوں کے لئے فزیکل اور اردو زبان میں روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:5 |
شرکاء کی تعداد: 47 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 3 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد: 50 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
(5)شعبہ
کفن دفن :
ستمبر 2025ء بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسلِ میت و کفن دفن کورس اور ایصال ثواب(سیشن) منعقد کئے
گئے۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے ۔ یہ سیشن و کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئے جبکہ پاکستان میں یہ
سیشنز اردو زبان میں فزیکل اور آن لائن کروائے گئے ۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:22814 |
شرکاء کی تعداد:45625 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:74 |
شرکاء کی تعداد: 1167 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:32 |
شرکاء کی تعداد:552 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:74 |
شرکاء کی تعداد: 1167 |
سیشنز کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:22846 |
شرکاء کی تعداد: 46177 |
(6)شعبہ
مدنی کورسز :
ستمبر 2025ء بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کے لئے ”basics of
islam“، ”سیرتِ مصطفیٰ جان رحمت صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“، ”طہارت کورس“،
”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“، ”میرا راستہ میری منزل“، ”مریض
کی نماز“، ”کفن دفن“، ”فیضان غوث اعظم“، ”عیدوں کی عید“،
”فیضان ایمانیات“، ”تفسیر کورسز متفرق سورتیں“، ”دینی کام کورس(ہفتہ وار سنتوں
بھرا اجتماع)“، ”دینی کام کورس(علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت)“، ”تفسیر
کلاسز(ریگولر)“، ”بیٹی کا کردار“، ”خود کو سنواریں“، ”سوشل میڈیا کا
استعمال“، ”صحت مند زندگی“، ”خواتین اسلام“، ”آئیے نماز درست
کیجئے“، ”اسراف اور مہنگائی“، ”احکام وراثت“، ”Stages of
life“، ”hidden wall“، ”نیکیاں اور نیت“، ”اسلامک
ہیروز“، ”ایصال ثواب سیشن“، ”آئیے قرآن سمجھتے ہیں“، ”جنت کا
راستہ“، ”حسن کردار“، ”فضائل صبروشکر“، ”فیضان زکوٰۃ“، ”شافعی
فقہ“، ”علم نور ہے“، ”a very blessed
mawlid“، ”1500واں جشن ولادت“، ”1500واں جشن آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“، ”فرض
علوم(کفریہ کلمات)“، ”جنت اور دوزخ کیا ہے؟“، ”کڈز اجتماع“،
”فیضان درود سلام“، ”کامیاب لوگ“، ”فرشتوں کی عید“، ”path of Jannah“، ”moral
development“، ”آئیے نماز درست کریں“، ”زندگی
کی کہانیاں“، ”تربیت اولاد“، ”بچیوں کی محفل نعت(گرلز)“، ”فیضان
عمرہ“، ”شمائل مصطفیٰصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“، ”قصیدہ
بردہ شریف“، ”عقیدہ ختم نبوت“، ”آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیاری
سیرت“ ، other language dept سیشنز
اور کورسز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز و کورسز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی اور بلوچی
زبان میں منعقد کئے گئے جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں فزیکل و
آن لائن منعقد کئے گئے ۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 33 |
مقامات کی تعداد:3632 |
شرکاء کی تعداد: 27159 |
سیشنز کی تعداد: 13 |
مقامات کی تعداد:5250 |
شرکاء کی تعداد:102028 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 35 |
مقامات کی تعداد:275 |
شرکاء کی تعداد: 4188 |
سیشنز کی تعداد: 19 |
مقامات کی تعداد:176 |
شرکاء کی تعداد:3192 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 68 |
مقامات کی تعداد:3907 |
شرکاء کی تعداد: 31347 |
سیشنز کی تعداد: 32 |
مقامات کی تعداد: 5426 |
شرکاء کی تعداد: 105220 |
(7)شعبہ
گلی گلی مدرسۃالمدینہ :
ستمبر 2025ء پاکستان میں بچوں کے لئے
آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیاری سیرت اورعقیدہ ختم نبوت سیشنز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور
اردو زبان میں کروائے گئے جبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشنز آن لائن اور اردو زبان میں
منعقد کئے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:12265 |
شرکاء کی تعداد: 129460 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:12265 |
شرکاء کی تعداد: 129460 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد: 24530 |
شرکاء کی تعداد: 258920 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
(8)شعبہ
نیو سوسائٹیز :
ستمبر 2025ء پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے ”پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیاری
سیرت“، ”عقیدہ ختم نبوت“، ”1500واں جشن آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“، ”ایصال
ثواب“، ”خود کو سنواریں“، ”حج و عمرہ“، ”اسراف اور مہنگائی“،
”قصیدہ بردہ شریف“، ”تفسیر سورہ نور“، ”علاقائی دورہ“، ”نماز
“ اور ”سیرت مصطفیٰصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم “سیشنز اور
کورسز منعقد کئے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:12 |
شرکاء کی تعداد: 89 |
سیشنز کی تعداد: 8 |
مقامات کی تعداد:77 |
شرکاء کی تعداد:697 |
(9)شعبہ
تعلیم :
ستمبر 2025ء پاکستان میں اسٹوڈنٹس،ٹیچرز ، پرنسپلز اور ڈاکٹرز ونرسز کے لئے میلاد اجتماع سیشن فزیکل و
آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن اردو زبان میں منعقد کیا گیا جبکہ بیرونِ ملک میں
اسٹوڈنٹس کے لئے Seerah of the Prophet،katame nabuwat finality of the
last prophet،غوث پاک،qualities of a good student،نماز کا عملی طریقہ،کامیاب
لوگ،The Great Mawlid،The blessed mawlid،Aqeeda
Khatam e Nabuwat، secondary،The great daughter،how to be a good student،A woman’s
asset،Seerat e Mustafaاور higher secondary سیشنز
منعقد کئے گئے۔یہ سیشنز انگلش،اردو اور بنگلہ زبان میں فزیکل و آن لائن کروائے گئے
۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:316 |
شرکاء کی تعداد:2000 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 15 |
مقامات کی تعداد:142 |
شرکاء کی تعداد:1296 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 16 |
مقامات کی تعداد:458 |
شرکاء کی تعداد:3296 |
(10)شعبہ
حج و عمرہ :
ستمبر 2025ء پاکستان میں عمرہ پر جانے والی اسلامی بہنوں کے لئے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے حج وعمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن اردو زبان میں کروایا گیا ۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:15 |
شرکاء کی تعداد: 167 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:391 |
شرکاء کی تعداد:2103 |
(11)شعبہ
مدرسۃ المدینہ بالغات :
ستمبر 2025 بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں کے لئے ”کامیاب لوگ کورس“
منعقد کیا گیا۔ یہ کورس آن لائن اور اردو
زبان میں کروایا گیا۔
بیرونِ ملک |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:12265 |
شرکاء کی تعداد: 129460 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |