20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے کراچی کے علاقے کورنگی میں لطیف صدیقی (S.S.Pٹریفک) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔