20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
رابطہ کے ذمّہ داران نے راولپنڈی میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کی دنیابھر میں جاری دینی مدنی کاموں متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور جامعۃالمدینہ
سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبائے کرام کے اعزاز میں25صفر المظفر1441ھ کو ہونے
والے دستارِ فضیلت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: سید صمصام بخاری(صوبائی وزیر)، حماد اسلم کھرل(سیاسی شخصیت )، اللہیار (A.Cواپڈا)، عمران(جنرل برانچ انچارج D.C آفس)، جمیل اختر(سابق تحصیل ناظم)، محمد بلال(برانچ انچارج D.C آفس)، نور محمد(انچارج پولیس)، سیف اللہ ڈوگر(D.C راولپنڈی)، ظہیر(ایڈیشنل D.C)، شفیق(P.A.to.D.C)، شاہد(P.A.to.D.C)، شوکت (آپریٹر)، میاں عبدالستار(سابق M.N.A)، میاں اسلم(سابقM.N.A)